Damadam.pk
FATIMIAN's posts | Damadam

FATIMIAN's posts:

FATIMIAN
 

Any one tell me the code of 1 hour YouTube

ہمارے رنج و الم بڑھ نہ جائیں، خدشہ ہے 
وگرنہ کون سی دقت ہے مسکرانے میں
F  : ہمارے رنج و الم بڑھ نہ جائیں، خدشہ ہے وگرنہ کون سی دقت ہے مسکرانے میں - 
FATIMIAN
 

میں اکثر بھول جاتا ہوں ۔۔۔۔
کہاں خاموش رہنا تھا۔۔۔۔
کہاں شکوہ نہ کرنا تھا۔۔۔۔
کہاں غصہ دبانا تھا۔۔۔۔
کہاں رشتہ بچانا تھا۔۔۔۔
کہاں پہ ہار جانا تھا۔۔۔۔
کہاں بس مسکرانہ تھا۔۔۔
کہاں سب بھول جانا تھا
کہاں نظریں جھکانی تھیں
کہاں سوچیں چھپانی تھیں
کہاں پر معاف کرنا تھا۔۔۔۔
کہاں دل صاف رکھنا تھا
کہاں نہ ضد لگانی تھی
کہاں چاہت دکھانی تھی
کہاں ہمت بڑھانا تھی
کہاں نیکی کمانی تھی
سمےجب بیت جاتا ہے۔۔۔۔
مجھے سب یاد آتا ہے ۔۔۔۔۔
ہر اک لمحہ ہر اک چہرہ ۔۔۔۔
سبق اک دے کے جاتا ہے ۔۔

وحشتوں کے سائے میں بھٹکنا ہے تا عمر
یہ جو عین جوانی میں بڑھاپے کہ آثار ہیں
مجروح قلب آہیں بھرتا کس کرب سے واسطہ
خَم بَہ خَم پڑی آرزوؤں  کے راہ دار ہیں
ہوں شامت زدہ آشنا ہو کے بھی الجھا 
سانسوں کے اس قرض سے کتنے بیزار ہیں
ہر شام یہ جو الجھن ہے اِک لا حاصل کی
 شمع کے جو گِرد پروانے سب میرے طرفدار ہیں
دیارِ شب میں پاس اپنے کوئی غیر نہیں 
ذات اپنی،وحشت،رنج و الم،در و دیوار ہیں
واسطہ ہر روز پڑتا ہے زندگی سے اپنا 
اجل ہاتھ ہم سے ملا دیکھ کتنے ملنسار ہیں
F  : وحشتوں کے سائے میں بھٹکنا ہے تا عمر یہ جو عین جوانی میں بڑھاپے کہ آثار ہیں  - 
Islamic Quotes image
F  : کیا لُطف ہو مِحشر میں قدموں میں گِروں اُنﷺ کے ... سرکارﷺ کہیں دِیکھو! - 
FATIMIAN
 

میں نہیں رکھتی کسی سے شوق الفت 🖤❤️
بے رحم سی لڑکی ہوں دل توڑ دیتی ہوں❣🔥
#😊😊😊😊

قہقہے لگانے والوں کو ہی خوش باش سمجھ
لیتے ہیں! کِتنے سادہ دِل ہیں نہ دُنیا میں!؟ ۔ " 💔🙂
# 🙂🖤
F  : قہقہے لگانے والوں کو ہی خوش باش سمجھ لیتے ہیں! کِتنے سادہ دِل ہیں نہ دُنیا - 
زیب دیتا ہے اُسے اتنا تغافل مجھ سے
وہ کہیں اور بھی مصروفِ وفا ہے شاید 🙂
F  : زیب دیتا ہے اُسے اتنا تغافل مجھ سے وہ کہیں اور بھی مصروفِ وفا ہے شاید 🙂 - 
Digital Art image
F  : جس درد سے گزرے ہیں ہم۔ تُم گزرتے تو گزر گئے ہوتے۔ - 
FATIMIAN
 

After a long time coming back to DmD🙂🙂🙂🤔🤔🤔

FATIMIAN
 

عالمِ تخلیق کے حیرت کدے میں اے عدم
جس کو جتنی آگہی ہے اُتنا وہ خاموش ہے

Life Advice image
F  : Good morning 🌞 - 
FATIMIAN
 

Aslamoalikum

Dil Ki  Bateen Khuda Jany
F  : Dil Ki Bateen Khuda Jany - 
FATIMIAN
 

جب صبر آ جاۓ تو کسی بھی چیز
کے کھونے سے فرق نہیں پڑتا....!
گہرے الفاظ

FATIMIAN
 

"معیار یہ نہیں ہے، کہ آپ کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں۔۔
بلکہ
معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپکو پسند کرتے ہیں۔۔
✨❤ "ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے"❤✨

FATIMIAN
 

Kya Novel Co.plete hon Chaye???

FATIMIAN
 

اور جو اس صفحے پہ لکھا تھا اسے پڑھ کے وہ مسکرا رہی تھی اور ساتھ میں اپنے دماغ میں اگلا پلان بنانے لگی
Episode Complete
جاری ہے

FATIMIAN
 

یہی سوچتے سوچتے وہ نیند کی وادیوں میں اتر گیا.

حنا
حنا بیٹا جاؤ بھائی کے روم سے کپ اٹھا لاؤ
چائے پی کے وہیں رکھ دیتا ہے وہ
جی امی جاتی ہوں..
جنا روم میں داخل ہوئی تو جازم واشروم میں تھا
پانی کے گرنے کی آواز سے اندازہ لگایا حنا نے کہ بھائی نہا رہے ہیں.
بس پھر کیا تھا .
حنا کو موقع مل گیا جاسوسی کرنے کا
اسے ہمیشہ موقع چاہیے ہوتا تھا اپنے بھائی کی کوئی بات کوئی کمزوری پتہ چلے یا کوئی اہم چیز مل جائے جسے وہ چھپا لے اور پھر تب تک واپس نہ کرے جب تک اسے اسکی من پسند آئس کریم نہ کھلائی جائے.
حنا کی نظر ٹیبل پہ پڑی ڈآئری پہ پڑی جس میں پہن بھی رکھا ہوا تھا جس کا مطلب تھا بھائی ابھی لکھ رہے تھے..
حنا. نے احتیاط سے وہ ڈائری کھولی .

FATIMIAN
 

اسکے پاس کیا نہیں تھا
دولت
شہرت
عزت
پیسہ
دوست
بھائی.
باپ
بس جو نہیں تھا تو وہ ماں تھی
ہاں اسکے پاس ماں نہیں تھی جسے یاد کر کر کے وہ اتنا بڑا ہوا
بچپن میں ہی وہ اسے اکیلا چھوڑ کر چلی گئیں.
وہ اکثر گلہ کرتا تھا اللہ سے کہ کیوں کیا اسکے ساتھ ایسا
کیوں اسکی ماما اس سے دور کی
کیا اسے رحم نہیں آیا ایک چھوٹے بچے پر...
اس طرح سے وہ ہمیشہ سے بس گلہ ہی کرتا آیا ہے مگر اس آیت کو سننے کے بعد ایک بار پھر اسکا ذہن شور مچانے لگا
کہ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
مطلب میں نے تو آج تک سب کچھ جھٹلایا ہی ہے
میرے پاس سب کچھ ہے اسکے باوجود جو نہیں ہے اسکا گلہ کیا جو ہے اسکا کبھی شکر نہیں کیا....