*بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم* *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *کوشش کریں کہ لوگوں کے ساتھ اچھے سے اچھا رویہ رکھیں۔ لوگوں کے دلوں میں راج کرنا سیکھیں۔ محبتیں بانٹیں، خوشیاں بانٹیں، انسان کا کردار ہی انسان کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!* *زُبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ نہیں، وہ تو شور ڈال کر اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں۔ لیکن ڈرو ان لوگوں سے جو سہہ جاتے ہیں کیونکہ وہ معاملہ ﷲ کے سپرد کر دیتے ہیں وہاں دیر ہے پر اندھیر کبھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔♡*
لوگ سیرت کا صرف رونا روتے ہیں بات ہر کوئی شکل اور حثیت دیکھ کر ہی شروع کرتا ہے لوگ اپنے مفادات کو دیکھ کر آداب اور اصول بھی بنا لیتے ہیں مکهی جب چائے میں گرتی ہے تو چائے گرا دی جاتی ہے. لیکن جب مکهی دیسی گھی میں گرتی ہے تو لوگ مکهی کو گرا دیتے ہیں💯 رشتہ ہمیشہ وہی کامیاب ہوتا ہے جو دل سے جوڑا ہو فرصت یا ضرورت سے نہیں ❤️خوش رہیں. ..خوشیاں بانٹیں ❤️
✍🏻 جس چیز کی جتنی چاہت رکھیں گے اتنا ہی تھکاتی ہے پھر وہ دنیا ہو یا رشتے ” انتظار کریں “ جو آپ کے نصیب میں ہے وہ بند دروازے توڑ کے بھی آپ کو مل جانا ہے جو نصیب میں نہیں ہے اس کے پیچھے جتنا بھاگ لیں سوائے تھکن کے کچھ ہاتھ نہیں لگنا۔
سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں.زندگی مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں. ════════════♦♦♦♦♦♦♦ 02 مٹی کی پکڑ بہت مضبوط هوتی هے.سنگ مرمر پر تو پاؤں هی پھسلا کرتے هیں. ════════════♦♦♦♦♦♦♦ 03 زندگی کو اتنا سیریس مت لو دنیا سے زنده کوئی بھی نہیں گیا. ════════════♦♦♦♦♦♦♦ 04 جن کے پاس سِکّے تھےوه مزے سے بارش میں بھیگتےرهے.جن کے پاس نوٹ تھےوه چھت تلاش کرتے ره گئے. ════════════♦♦♦♦♦♦♦ 05 پیسه انسان کو اوپر لیجا سکتا هےلیکن انسان پیسے کو کبھی اوپر لے کر نہیں جا سکتا. ════════════♦♦♦♦♦
آپ کو بے سکون کرنے والے لوگ .. سکون میں رہنے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں ، وہ سکون میں نہیں رہ سکتے۔ Good Morning Have a Gorgeous day day ...With the blessings of Allah
دعا کریں، صبر کریں، پھر دعا کریں ، صبر کریں...!!! دعا کرتے جائیں اور صبر کرتے جائیں...!!! وہ ربّ سن رہا ہے ، دیکھ رہا ہے ، وہ آپ کے ساتھ ہے، یقین کریں...!!! 🌹♥️🌹