🍂🍃ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍂🍃 اسلام میں کسی دن کو Black Day کہنا جائز نہیں...! جس دن کوئی افسوسناک سانحہ پیش آ جائے ہمارے ہاں اکثر لوگ اُسے (16 دسمبر وغیرہ کو) کالا دن قرار دے دیتے ہیں تمام دن اللّٰہ کے بنائے گئے ہیں ایک ہی دن میں کہیں کوئی خوش ہو رہا ہوتا ہے تو کہیں کوئی غم میں مبتلا ہوتا ہے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابنِ آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے وہ زمانہ کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں، میرے ہی ہاتھ میں سب کچھ ہے۔ میں رات اور دن کو ادلتا بدلتا رہتا ہوں۔ (صحیح بخاری: 4826) _✒ *Please share to friends and family* *_Jazakumullahu