دنیا میں دو قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں۔
1۔Introvert
2۔Extrovert
پہلی قسم ان لوگوں کی ہے جو تنہائی پسند ہوتے ہیں،خاموش طبع ہوتے ہیں اور لوگوں کے ہجوم سے دور بھاگتے ہیں۔بہت مشکل سے دوست بناتے ہیں۔سوشل پارٹیز کا حصہ نہیں بنتے۔
جبکہ
دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو لوگوں سے ملنا جلنا،باتیں کرنا بہت پسند کرتے ہیں۔وہ لوگوں سے بہت جلدی گھل مل جاتے ہیں اور دوست بنا لیتے ہیں۔continue. .



















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain