*جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں* *وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح* *میں صرف کرے تو زیادہ بہتر ہے* *کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں۔۔* *مگر* *خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے*
اکیلے چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے ہمارا دل دکھاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے🥀 کہا بھی تھا محبّت ہے محبّت ہی اسے رکھو تماشا جو بناتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے🥀 اٹھاتے ہو سر محفل فلک تک تم ہمیں لیکن اٹھا کر جو گراتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے🥀 کوئی جو پوچھ لے تم سے کہ رشتہ کیا ہے اب ہم سے تو نظروں کو جھکاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے🥀 بکھر جائیں اندھیروں میں سہارا تم ہی دیتے ہو مگر پھر چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے🥀