میری کہانی میری زبانی 😊☺️ آج چاچو گھر آئے جو کہ ڈاکٹر ہیں میں نے سوچا کیوں نا اپنے مسائل بتا کر ان سے میڈیسن لی جائے۔ میں نے کہا چاچو جب میں برتن دھوتی ہوں تو مجھے چکر آتے ہیں جب میں جھاڑو دوں تو مجھے ڈسٹ الرجی ہو جاتی ہے جب میں کُوکنگ کروں تو میرا سانس بند ہونے لگتا ہے😒 آپ مجھے کوئی میڈیسن لکھ دیں ان سب کے لیے🤷 اتنے میں ہماری اماں آ گئیں کہنے لگیں اس کے لیے میڈیسن ہے میرے پاس تم کچھ نا لکھ کر دو۔ چاچو کہتے بھابھی کون سی میڈیسن دے رہیں ہیں اسے کوئی غلط نہ ہو اماں کہنے لگیں نہیں وہ میڈیسن بلکل سہی ہے اسے کھانے کے بعد یہ سارے کام ٹھیک کرتی ہے😐 چاچو: کیا نام ہے ؟ اماں: چپل کیپسول🤕 😁😁😁😁😁