🥀💘
ہم مشرقی لوگ محبت❤️میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں۔۔☺️
ہم چاہتے ہیں جو ہمارا ہو وہ صرف ہمارا ہو۔۔❤️😍
رنگِ قُدرت نے بکھیرے پُھول تو یکساں،مگر
گردشِ دوراں نے میرا نام” غُربت“ رکھ دیا!!!🥀
😥😥😥
سنو..!!ہم پاکستانی لڑکیاں میں رہیںAttitude تو
اقبال کے شاہین باہر سے دادیاں لاتے رہیں گے🙊
اینج تے فیر اینج سہی 😂😂🤭
مُسکراتے رہا کرو کیونکہ یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سُنّت ہے ❤️🌸
خاموشی کی اہمیت جانتا ہوں۔لفظوں کے ساز نہیں بناتا...! میں راز کی قیمت سے واقف ہوں اِسی لیے ہم راز نہیں بناتا...!☺️☺️☺️☺️☺️
آج خود کو پھول دیا ہے میں نے .....!!
خود سا کوئی وفادار نہیں ملآ آج تک ..
حقیقت سے بہت دور تھی خواہش میری,
پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا