Damadam.pk
FSB's posts | Damadam

FSB's posts:

F  : Dark life 👤 - 
F  : Dark Life ♥♥♥ - 
FSB
 

تیرے چہرے کے نقوش ایسے ہیں
آنکھ اٹھاتا ہیں تو بھٹک جاتا ہوں
تیری آنکھوں سے ہونٹوں تک
سفر اتنا ہے کے تھک جاتا ہے

FSB
 

تیرے دل کا ٹھیکانا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
#Dark life. ♥♥♥

F  : Rainy Day☁☁☁ - 
FSB
 

تیری یادوں کی بارش برستی ہے مجھ پر جب بھی
میں بھیگ ضرور جاتا ہوں مگر پلکوں کی حد تک
#Rainy Day☁☁☁

F  : Its truth ☺ - 
F  : Hahahahaha😃😃😃😃😃 - 
FSB
 

اسے نہ یاد کرنے کی قسم تو کھائ تھی مگر
آنسوں اجاتے ہیں آنکھوں میں اور ٹوٹ جاتی ہے قسم
#DL ♥

FSB
 

وہ سمجھتا ہے کے مجھے تکلیف نہیں ہوتی
خیر بات کو کیا بڑھانا
نہیں ہوتی تو نہیں ہوتی
#Dark life ♥

FSB
 

مت دیکھ کے کوئ شخص گنہگار ہے کتنا
یہ دیکھ کے وہ تیرے ساتھ وفادار ہے کتنا

FSB
 

اس شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر
جو سب کچھ جان کر بھی انجان رہا اکثر

F  : کوئی شب میرے نام کر - 
F  : Hahaha😃😃😃 - 
F  : Heheheh😀😀😁😁😀😃😃😃😄 - 
F  : Hahahaha😃😃😃😁😁😁😀 - 
FSB
 

Finely reached rawalpindi

FSB
 

پوچھنا یہ تھا کے
جو لوگ اپنے کسی خاص کے جنازے پر نہ روئیں9 انہے کیا کہا جاتا ہے

FSB
 

لوگ بہت کچھ کروا لیتے ہیں مجھ سے
ایک تمہارا واسطہ دے کر
#Dark Life ♥

FSB
 

کبھی کبھی زبان سے نکلا ہوا ایک لفظ
انسان کی جان لے لیتا ہے
#Dark Life ♥