میں نہ ہوں گا تو بھلا کون سنوارے گا
♥اِنہیں۔۔۔۔
تیرے بالوں کی تو عادت ہے یونہی بکھرے
♥رہنا۔۔۔۔۔
#DL
Hun tere 👩 bin namumkin karna guzara ho gaya😢
Allah di kasam ,Allah di kasam
tu mainu enna pyara ho gaya🙏
tera hasna 😃 ve jannat Ae
tera mukhra 👩 ve jannat Ae
♥
#jaani
کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀
😁😁😁 ناچتے ہیں
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
😃😃😃😂😂😂😂😯🙊🙊🙊آکے ناچے گی
مجھے اچھا نہیں لگتا اس کا غیروں سے بات کرنا
♥پھر سوچتا ہو میں بھی تو غیر ہوں♥
♥ محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے♥
صاحب
دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا♥
♥ دل میں
کاش♥ وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے ♥کہے
♥کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر..
♥کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن
♥اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی
مجھے کن سے کر تو قریب تر
مجھے اپنے در کی گدائ دے
مجھے اس جہاں سے غرض نہیں
مجھے اس جہاں کی رسائی دے
تیزبارش میں، کھڑا رہا بس اک جملہ سننے کو
کہ وہ کہہ دیں ادھر آؤ پاگل بھیگ جاؤ گے
Bht mzy ki barish ho rhi h
!تجھ ســــے ہاروں تو جیت جاتا ہــــوں
!تیری خــــــــوشیاں عزیز ہیں اتنی
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں
یہ تقاضا عشق ہے یہ یا
میری آنکھوں کی مستی
کھولوں تو دیدار تمہارا
بند کروں تو خیال تمہارا
اب کیا کہیں یہ سنگدلی ہے کہ بے بسی
دل ہے غموں کی ذدپہ مگر آنکھ نم نہیں
میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن وعشق کی بات هو
کبھی میں مِلوں کبھی تُو مِلے کبھی ہم ملیں ملاقات هو
ملتا ہی نہیں تمھارے👩 جیسا کوئی اس شہر
💝 میں
ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی
💑 اور کے
وہ خدا ہی ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے۔
ورنہ یہ انسان تو جان لے کے بھی راضی نہیں ہوتے۔
بے پروہ عشق
ﻋﺸﻖ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ
ﮬﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻼﻡ
ﺩﻝ ﺳﻨﺘﺎ ﮬﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ.... ﺍﻭﺭ
❤ ﺩﮬﮍﮐﻨﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﯿﮟ ﺳﻼﻡ
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain