یہ خدوخال ، یہ ہونٹ ، یہ صورتِ زیبا ...💄
سبھی کا حُسن ہے اپنی جگہ مگر ہائے کمر ❤
تو کسی روز مرے جسم کی حدت لے جا
اس سے پہلے کہ کوئی آگ لگا دے مجھکو
🔥🌡️
وہ دوپٹے کا سرکنا ، وہ کسی کا کہنا
آنکھیں پھوٹیں جو کوئی سینہ ہمارا دیکھے
🔥🌡️😝
ہونٹ' آنکھیں' دلنشیں مسکان
یہ بھی قدرت کے سب خزینے ہیں
میرے دل کو ' تار ' تار کریں
تیرے جھمکے بڑے کمینے ہیں
🔥🌡️
"ہائے تیری چھاتیوں کا تن تناؤ..
پھر تری مجبوریاں، ناچاریاں..
تشنہ لب ہے کب سے دل سا شیر خوار..
تیرے دو دھوں سے ہیں چشمے جاریاں..
خلوت_ مضراب_ ساز_ ناز میں..
چاہئیں ہم کو تری سسکاریاں.."
🔥🌡️
ملتی ہے مسکرا کے وہ ، کینہ دباتی ہے
سینے پہ میرے رکھ کے وہ سینہ دباتی ہے
کہتی ہے میرے بارے میں "اچھا کمینہ ہے"
"اچھا" بلند کہہ کے "کمینہ" دباتی ہے
🔥🌡️
خوش فہمی ہے کہ پارسا ہیں آپ
ارے صاحب!
موقع نہیں مِلا ہو گا_🖤🔥
یار وہ پانی میں کیا نہاتی ہو گی
جو پانی اس سے لپٹ کر نہاتا ہو گا
🔥
بدن کے دونوں کناروں سے جل رہا ہوں میں
کہ چھو رہا ہوں تجھے اور پگھل رہا ہوں میں
🔥🌡️
آئے تو وصل کا دن ہو تو کہیں بوس و کنار
سب نکل جائے گی شرم ان کی پسینا ہو کر
🌡️🔥
ایسے بھر پور ہے بدن اس کا
جیسے ساون کا آم پک جائے
🌡️🔥
رعنائی تیرے بدن کی
میرے ہوش اڑے رکھتی ہے
🌡️🔥
کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں۔۔۔؟
یقین کرو کوٸی چومنے سے نہیں مرتا
🌡️🔥
✍️غضب ہے عرضِ تمنا پہ کہہ دیا اُس نے
🖤 لگاؤ ہاتھ نہ 🙅♀️ ہم کو، نہائے بیٹھے ہیں 💦
تمہیں ڈر ہے میں چوم لوں گا تمہیں
مرے دل میں بالکل یہی بات ہے ۔
#🌡️🔥 ❤️
جان لے لینا جلانا کھیل ہے معشوق کا
آنکھ سے مارا لب نازک سے زندہ کر دیا
💋🔥
حُسن وہی ہے حُسن جو ظالم
ہاتھ لگائے ہاتھ نہ آئے 🔥😊
تُو ساتھ ہو تو ان لمبی سی سرد راتوں میں
ہم ایک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر 🔥
تمتماتے ہیں سلگتے ہوئے رخسار ترے
آنکھ بھر کر کوئی دیکھے گا تو جل جائے گا
اتنا سیال ہے یہ پل کہ گماں ہوتا ہے
میں ترے جسم کو چھو لوں تو پگھل جائے گا
♥🔥
بہت معصوم ہے تیری مسکان
پر بہت ہی شریر ہیں پستان
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain