ﻣﯿﮟ ﻭﻗﺘﯽ ﻭﺍﻭﯾﻼ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ 💔 ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ,😊🙏 Fajar Shah
ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺴﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿــــﮟ . . . . ﺗﻤــــﺎﺷــــﺎ ﺑﻨـــﺘﺎ ﮨـــﮯ ﯾﮩـــﺎﮞ 😊💔🤣 Fajar Shah
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺗﮩﻤﺖ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ 😏ﻣﯿﺮﮮ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﺎﺭ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔ Fajar Shah
ایک ہی تو فن سیکھا ہے ہم نے ❤️😏جس سے ملیے اسے خفا کیجئے
عشق کیسے نہ ہو مجھے میرا رب رحیم ہی اتنا ہے❤️🙏
فخر تو بنتا ہے میرا رب جو بے مثال ہے ❤️
ہمارے سامنے سر نہ اٹھا سکے تھے جو سہارا ملا تو آنکھیں دکھانے لگے😅
فولو می تو مجھے ایسے کہا جاتا جیسے میں ان کے ہی انتظار میں بیٹھی یہ آئیں تو میں 😅فولو کروں ان کو
فاصلہ رکھیے مجھ سے 🙏 دماغ خراب رہتا میرا 😏
ہاں اچھا ہے اچھا ہے 😊 دل توڑ ہی دو تو اچھا ہے 😏💔😅 Syed
guys
،🔥 زمانہ جلے گا ہم اور جلائیں گے ہمارے پہلے ہی بہت دشمن ہیں ہم اور بنائیں گے 🤓
دنیا میں دو ہی لوگ مشہور ہوتے ہیں 😏 ایک کترینہ کیف جیسے کلاکار جنہیں لینے کار آتی ہے 🤓 اور ایک ہم جیسے گناہ گار جنہیں لینے خود سرکار آتی ہے😎 I AM RiDER PrOVIDER
بات خاندان کی 😎 فقط جچتی ہے خاندانیوں پر 😏
شیرنی ہوں شیر کے ساتھ جچوں گی 😎 مرغے تو اب اتنی اوقات نہیں رکھتے نا 😏
اس نے کیا ایسا تو کیا عجب ہے 😏 کتنے جسموں کو تم نے بھی تو منہ لگایا ہو گا
ہم سے لڑو گے اب،🤣 یاد کرو لڑنا سیکھا کس سے تھا،😃😏 Syed