لوگ جب تیرا نام لیتے ہیں
ہم کلیجے کو تھام لیتے ہیں ,😒
For Someone speciall
💔💔💔
: #لاکھ_مٹھاس_سہی____________تیرے_لہجے_میں😊 #زہر_لگتا_ہے_تیرا__________اوروں_سے_بات_کرنا
💔💔👈
جو سچ کہوں تو برا لگے جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں یہ سماج جہل کی زد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے
🙏🙏🙏🙏🙏
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤ تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!!
👌👌
ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ ___ ﮨﻮﺍ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ __ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ __ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﺎ !!.


Shah Zadi 👈
🌹نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ جسم کا نشہ کرتے ہیں 💞 ہم دل والے ہیں دلوں پہ راج کرتے ہیں
.💞💞💞💞💞💞💞💞💞
اور کچھ نہیں اثاثے میں
اِک بےکار سی اُداسی ہے 🔥
💔💔💔🙏
Shah Zadi