انسان کو اپنی خوشی اپنے اندر خود ڈھونڈنی ہوتی ہے ۔ بجائے دوسروں کے پیچھے بھاگتے رہنے اور دوسروں کی رائے پہ انحصار کرنے کے ‘ انسان کو اپنی ذات پہ اعتماد کرنا سیکھنا ہوتا ہے ۔ ہم اپنے سب سے اچھے دوست اور سب سے اچھے جج خود ہوتے ہیں۔
جون ایلیا نے اپنی بیٹی کو جنم دن پر گفٹ کیا ہوا شعر! یاد رہے کہ جون اور جون کی اپنی فیملی جون سے علیحدہ ہو چکے تھے.. کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جُو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے