جو میں بولتی ہوں وہ میں نہیں کرتی😐
اور جو میں نہیں بولتی وہ تو میں ڈیفینیٹلی نہیں کرتی😐😕
تشریح: میں کچھ نہیں کرتی میں ویلی ہوں😕😂😂
تھامے ہاتھ،ٹھٹھرتی رات،کافی کا مگ ،سامنے تم
سحر طاری،رات جاری،باتیں کم،تم میں گم۔❤🥀
Milli chilli
وہ ھنستا😄ھے تو مل جاتا ھے مجھےسکون😌😘
وہ شخص میرا انتخاب ھے کوئی اسے اداس نہ کرے
Milli chili
اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں
ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے 😘
Milli chili😊
●دیوانہ کر گئے ہمیں وہ اک نظر دیکھ کر ●
●ہم بھی کچھ نہ کر سکے انہیں بار بار دیکھ کر●
Milli chili😊
جو تمہارا نہیں اس کی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جاۓ گا اور جو تمہارا ہے اسکو تم تک بھیج دیا جاۓ گا🙂❤
A&M
چندہ برائے نیٹ پیکج🤔
آپ کے دیے ہوئے جاز کارڈ سے اسلامی پوسٹیں کروں گا جب تک پوسٹیں ہوتی رہیں گی آپ کو ثواب ملتا رہے گا🌹😂
FaQeeR😁💯👌
موبائل کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جائے 😒😳🤪
تو یقیناً وہ ہمیں #"معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے😲😂😅
دل چاہتا ہے چھوڑ دوں آج سب
ہسنا، بولنا، سنا، جینا، بھی😭😢
وہ پوچھنا يہ تھا کہ
يہ جو مشکل کی #گھڑی ہوتی ہے⏲️
يہ #راڈو کی ہوتی ہے
يا #چائنہ کی😁☺
Too much cough 😕😔
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👑🔥💯
💔💔💔
اور کچھ نہیں چاہیے اس فانی
زندگی میں یا رب، بس میری ماں کے قدموں کی چہل پہل میرے آنگن میں صدا رہے_"😇