Tell me what you think about me? 👻: fav person 😤: Hate u 😅: Adorable 💞: Friend 😎: Smart 💝: Kind 😡: Enemy ☺️: Bestie 🙈: Lovely 🥳: Funny 😍: Sweet 🙂: Decent
=میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو ??🤔🤔 1.پاگل ہے😝 2.بس ایویں ہے😐 3.بہت ضدی ہے😏 4.بہت اچھا , ہے😊 5.بہت بدتمیز ہے😠 6.بہت کیوٹ ہے😇 7.فنی ہے😜 9.بہت نخرے ہیں 😎 10.الگ ہے سب سے☺ 11.ڈرامے باز ہے😂 12.معصوم ہے😊 جھوٹ نہیں سچ بتانا سب کو اجازت ہے🤣🤣🤣🤣🙈🙈 #ₘₒₒdy.
مجھے اپنا آپ کسی کو سمجھنا نہیں آیا۔ 🙃 یا یہ کہوں کہ کوئی سمجھ ہی نہیں پایا ہر کسی نے اپنے مطابق سمجھا جب کہ میں ہمیشہ چاہتا تھا کہ جو میں ہوں مجھے ویسا ہی سمجھا جاۓ میرے معاملے میں دل استعمال کیا جاۓ لیکن کوئی اپنا دماغ لگتا رہا تو کوئی اندازہ۔ 🙂💔 ع ₐ ₘᵢ ᵣ پوسٹ 5