Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

کچھ لڑکیاں ناولز میں پڑھی جانے والی محبت کی طرح ہوتی ہیں_اور تم ان لڑکیوں میں سے ہی ہو! 🙂

FaQeeR11
 

SomeOne : I Miss Uh 💖
Me : Hichki to ayi nahi 😕

FaQeeR11
 

جِان من !❤
میں چاہتا ہوں__❣
میں تمہیں اتنے قریب سے دیکھوں.😍.
کہ پلک جھپکنے لگوں__🌹
تو میری پلکیں تمہاری پلکوں سے مس ہوں 🙈🥀🖤
.
#___شوخا...💔🥀🔥🌚

FaQeeR11
 

Chura Lia hai tmne Jo Dil ko🤧
Wapis kro kia Ajeeb mazk hai🙄
~✨

FaQeeR11
 

Kya faida itni physics parhne ka
Bed per tou phir bhi Biology Kam ani hai🙂
#Bin🎀

Memes & Satire image
F  : Kia keh sakty hen 🤝😒👀 - 
FaQeeR11
 

° ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ
" ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ✨💜
Jummah mubarak to all stay blessed ❤

FaQeeR11
 

😭😭آج دل بہت اداس ہے😭😭
ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊🐍
وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے ۔
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔؟؟؟؟نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔
دیکھ لیا میتھج کا نتیجہ ۔
اب جاو اتھلام آباد 😂😂😂😂😂😍

FaQeeR11
 

لگتا ہے میں بھی آتنگ وادی ہوں🙄
منیشپوری نے کہا تھا😒
آتنگ وادی کی پریم کہانی نہیں ہوتی۔🤧🚶
#______

Jokes image
F  🔥 : Lo g 🤝🙄 - 
FaQeeR11
 

تلاشِ وفا سے کیوں خود کو اذیت دیتے ہو اے دل..!!!
اب مان بھی جاوُ کے دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا..!!!💔

FaQeeR11
 

اور میں نے آزاد کر دیا ہر وہ شخص 😕
جو مجھ سے بیزار تھا 🍁🥀💔🙏

FaQeeR11
 

Begum ki ghulami, Haan Manzoor, Haan Manzoor
#Bin🎀

FaQeeR11
 

میں نے ہمیشہ چاہا کہ تُم مُجھ سے محبت کرو، ہر طرح سے کوشش کی ایسی کوشش جو بِھکاری کِسی مالدار سے ایک آنا مانگنے کے لیے کرتا ہے...!!
لیکن شاید میری صدا میں ہی وہ اثر نہ تھا اگر ہوتا تو محبت نہ سہی تُمہیں مُجھ سے ہمدردی تو ہو ہی جاتی...!!
مُجھ میں ہی کوئی کمی ہو گی جِس سے میں انجان اور تُم باخبر تھی اِس لیے میں آج تُمہیں اپنے گُھٹن بھرے ساتھ سے آزاد کرتا ہوں اب تُمہاری قِسمت کے دروازے کُھل گئے ہیں تُم پر...!!
میں نے تُمہیں کبھی کوئی بددعا نہیں دی کیوں کہ جِس دل میں محبت رہتی ہو وہاں دعائیں رہتی ہیں ہاں مگر کبھی کبھی دعاؤں میں اثر نہیں رہتا میری دعاؤں میں بھی نہیں رہا کم از کم تُمہارے معاملے میں تو یہ ہی ہوا ہے...🙂🖤
#محترم 🥀

FaQeeR11
 

میں اِس دنیا میں انسانوں کے علاوہ کائنات کی باقی ہر شئے پر اعتبار کر سکتا ہوں...🙂🖤
#محترم 🥀

رُوٹھ کر اردو بولنے والی لڑکی...!!
مان جا بات کر پنجابی میں...🙂🖤
F  : رُوٹھ کر اردو بولنے والی لڑکی...!! مان جا بات کر پنجابی میں...🙂🖤 - 
FaQeeR11
 

8 BILLION PEOPLE;16 BILLION FACES🤫🖤🥀💔🐼😐
#moody

FaQeeR11
 

جہاں آپ کے جذبات کی قدر نہ ہو، وہاں گلے شکوے نہ کریں۔ بس چپ ہو جائیں، خاموشی اختیار کر لیں۔ وہاں روٹھنا منانا ترک کر دیں۔ بس اتنا ہی رشتہ رکھیں جتنا اگلا رکھنا چاہ رہا ہے۔ اگر اگلا بندا کسی وجہ سے یچھے ہٹ رہ رہا ہے، تو زبردستی ناں کریں اسے جانے کا راستہ دیں۔ رکاوٹیں نہ بنائیں آزاد چھوڑ دیں۔
تکلیف ںرداشت کر لیں، لیکن عزت نفس پر سمجھوتہ نہ کریں۔۔۔۔ کیونکہ جن کو آپ کے جذبات اور محبت کی قدر نہیں، انکو آپ کے روٹھنے شکوے کرنے سے بھی کوئی سروکار نہیں ہوتا۔ کہتے ہیں ناں، بھیک میں مانگی گئی توجہ، عزت نفس کی توہین ہے۔ خود سے مخلص رہیں اور کبھی بھی ایسے شخص پر اپنے خالص جذبات نہ لٹائیں جہاں آپ کی قدر نہ ہو……🥀😔

FaQeeR11
 

ہم اپنی ریاست کے نواب لوگ👑
تیرے معیار کے محتاج نہیں 🔥😎
😎

FaQeeR11
 

Naam nahi lon ga .
But thi bhot masoom 👀
Par sirf shakal sy 🙄🤝