Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

حال کھلتا نہیں جبینوں سے
رنج اُٹھائے ہیں کن قرینوں سے
رات آہستہ گام اُتری ہے
درد کے ماہتاب زینوں سے
ہم نے سوچا نا اس نے جانا ہے
دل بھی ہوتے ہیں آبگینوں سے
کون لے گا شرارِ جاں کا حساب
دشتِ امروز کے دفینوں سے
تو نے مژگاں اُٹھا کے دیکھا بھی
شہر خالی نہ تھا مکینوں سے
آشنا آشنا پیام آئے
اجنبی اجنبی زمینوں سے
جن کو آرام آگیا ہے اَداؔ
کبھی طوفاں، کبھی سفینوں سے

FaQeeR11
 

ٹونے کیتے, منتر پڑھیا, ہتھ وچ پائے یاقوت فروزے ,,
بخت نہ بدلے, یار نہ ملیا, ہر نسخہ آزمایا میں,,,,

FaQeeR11
 

ایک دوجے پر مُنحصر سارے...!!
چائے، شاعری، سگریٹ، اور میں...🙂🖤
#محترم 🥀

FaQeeR11
 

اِتنا احسان میری جان گوارا کر لے...!!
اب کِنارے پہ لگا دے، یا کِنارہ کر لے...🙂🖤
#محترم 🥀

Sad Poetry image
F  : یہ اہلِ دنیا کے دلچسپ دُھوکے ہیں یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں ہے 𝑝𝑜𝑠𝑡 4 - 
FaQeeR11
 

یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم...🖤
First one

FaQeeR11
 

" اور پھر کُچھ لوگ اِس لِیے بھی ہنستے ہیں کِیوں کہ ؛ وہ جانتے ہیں کہ ؛ ہنسنا آسان ہے بجائے اِس کے کہ ؛ وہ دُکھی ہونے کی وضاحت کریں! ۔ " 💔🙂🥀
#p3

FaQeeR11
 

مَیں کہیں ہوں،
دل کہیں ہے،
اور دل دار کہیں......
افسوس کہ اب یہ قافلہ یک جا ہونے کا نہیں!.💔💔🤐
#Post_1

FaQeeR11
 

جوانی میں تماشے اتنے کرو
کہ بڑھاپا قصے سناتے گزر جاۓ 😎✌🏻

FaQeeR11
 

میری فکر اور وہ بھی ان کو ؟😔
اے دل__ناداں جسٹ "شٹ اپ"😒
#✨🥀💔

FaQeeR11
 

دل کی تنہائ کو آغاز بنالیتے ہیں 💔🔥۔
۔
۔رفقہ مصروف ہو تو سفینہ کو کال ملا لیتے ہیں 🙄⁦🙂

FaQeeR11
 

میں تیرے بچھڑنے سے شکوہ کیوں کرو
تم میرے مقدر میں..... کہاں تھی
وہ تیرے اک اشارے پر مر مٹا تہا اک شخص
وہ جو میری قبر پر ڈالی مٹی وہ کہاں ہے

FaQeeR11
 

نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____😔😔
___
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔

Sad Poetry image
F  : یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا🥀💔 ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے🖤✨ - 
FaQeeR11
 

خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے معصوم سے لوگ .. ..
زندہ رہنے کی تمنـــــــــــاؤں میں مر جاتے ہیں .. .💔

Jokes image
F  : Moti hu gai .. - 
Jokes image
F  🔥 : Funny post.. - 
FaQeeR11
 

زندگی میں بس تین چیزوں کی کمی ہے
راڈو⌚
پراڈو🚗
اور لاڈو👩

FaQeeR11
 

زندگی میں ایک ایسا دوست چاہئے 💔
#✍️❣️
جو بنا مطلب کے حال پوچھتا رہیں🙂

FaQeeR11
 

بس کچھ دن باقی ہیں ڈونٹ وری
پھر تمھاری ذمانت ہو جائے گی 🤣😜😁😁
# @2nd