Request to #Mr_Mark_Zuckerberg, I am From #Pakistan , a dedicated follower of "Hazrat Mohammad ﷺ, "" and I am demanding from Facebook and you #Mr_Mark_Zuckerberg to please block all the pages that are using insulting language about our beloved Prophet Muhammadﷺ, Closing these pages will increase your respect in the whole World as an excellent organizer and a good human being. #MarkZuckerBerg #FounderCEOofFacebook Mark Zuckerberg I request everyone to put it as an individual status.
پوچھنایہ تھاکہ امام زین العابدین جنہوں نےواقعہ کربلااپنی آنکھوں سے دیکھاتھاواقعہ کربلا کے بعد تقریباً40 سال زندہ رہےاسطرح 40 مرتبہ آپکی زندگی میں 10 محرم کادن آیا تھاامام زین العابدین جوامامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹےتھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالاکیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیاکیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپکو چھریاں ماری اگرامام زین العابدین نےایسا کبھی نہیں کیاتو میراسوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہےکسکے طریقے پہ چلکرایساکرتے ہیں کیااِن لوگوں کوامام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہےشہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کاحق اور باطل کو جان کے جیو
یکم مُحرم الحرام یومِ شہادت خلیفہِ دوئم حضرت عُمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ آقاﷺ نے فرمایا: لَوْ کَانَ بَعْدِي نَبِي لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ؓ ہوتا۔🌸♥️ 💫🥀✨👑