Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے؟
کہ
لڑکیاں اپنے موبائل سکرین پر جوئیں رکھ کر مارتی ہیں
🤣🤣🙈🙈😂😂🙄🙄

FaQeeR11
 

کاش میری بھی کوئی ایسی #GF ہوتی جو میری اور اپنی پکس اکھٹی کر کے "دل کو قرار آیا" سونگ لگاتی 🤣🙈😍

FaQeeR11
 

مجھ سے باتیں کرتی رہا کرو
کیا پتہ تمہاری باتوں میں آ جاؤں 🤭🤔😣😣😒😜

FaQeeR11
 

وہ کہتی مجھے ستاروں سے محبت ہے 😍
میں نے غباروں سے باندھ کر اڑا دیا 🤧😑🙊

FaQeeR11
 

نخرے بھی ائھاوں گا خرچے بھی
لیکن لڑکی کا قد 5.4 ہو 🥀🤕
😂😂🤣😂follow to follow

FaQeeR11
 

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

FaQeeR11
 

ایسی عظیم لڑکیاں😅🙆♀️
سامنے آئے 🤣
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔😂

FaQeeR11
 

کچھ لڑکیاں اتنی دکھی پوسٹ کرتی ہیں
😐😔
دل کرتا ہے ان کو گلے سے لگا کر روتا رہوں
😁🤪😜

FaQeeR11
 

بس پیار سچا ہونا چاہیے
پیسوں کا کیا ہے مل کر چوری کر لیا کریں گے 🙂🤧

FaQeeR11
 

دنیا گول ہے
چوھا بلی سے ڈرتا ہے اور بلی انسان سے اور انسان بیوی سے اور بیوی چوہے سے
تو ثابت ہوا کہ دنیا گول ہے

FaQeeR11
 

عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھا کرو۔۔✔️
تم اسی کے ذریعے دنیا میں آئے ہو۔۔😌

FaQeeR11
 

بیوی نے زبان کا گوشت پکایا
شوہر : جاھل عورت میں منہ سے نکلی ہوئی چیز نہیں کھاتا
بیوی:تو انڈا بنا دوں😆😆😆

FaQeeR11
 

کون کہتا ہے کہ صرف دل جلتا ہے
❣️❣️
ذرا دھوپ میں کھڑی بائک پر بیٹھ کر دیکھیں
🧐🔥🔥😀

FaQeeR11
 

Ftf all

FaQeeR11
 

سپیشل ھے وہ لوگ جو میرے پوسٹ پر آتے ھے باقی تو سب کدو ھے کدو

FaQeeR11
 

Helo kOi ha

FaQeeR11
 

آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟
1.غصہ😡2.ضد😳3.نخرہ😇
4.معصومیت☺5.پیار😍6.سادگی??

FaQeeR11
 

سنو!!!!
تیار ہونے میں کتنا ٹائم لگاتی
ہو?🙊🙈😁
Sachi sachi btao😜

FaQeeR11
 

کیا تُم پہلی نظر کی محبت پر یقین رکھتے ہو؟
یا میں دوبارہ گُزروں سامنے سے۔
🤔😂

FaQeeR11
 

یہ وہ واحد ملک ہے
جہاں پیسوں کیلۓ بنک کے بعد
محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے😂😂😂😂