Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

لمبی لمبی مت چھورنا بچپن میں کتنے پیسے لے کر سکول جاتے تھے
Me 5rupy
😂😂

FaQeeR11
 

پگلی ایسے کیا دیکھ رہی ہو
بچپن سے ہی پیارا ہوں۔
تمہاری طرح کریم نہیں لگاتا۔😁😂🙈

FaQeeR11
 

میری پوسٹ پر تم LoVe کا ReAcT کرتی ہو نہ جب
تو
میرا ❤️ تم سے LovE ,کرنے لگتا ہے😀😉

FaQeeR11
 

جس لڑکی کے نام کے آخر ميں A آتا وہ شادی کے بعد خوش رہے گی شوہر بھی رن مريد ھوگا ☺️🙈😌
زرا سامنے آئے وہ لڑکياں

FaQeeR11
 

آپ کی pr0file میں مجھے کیا اچھا لگا۔۔😲
آٸیے بتاتا ہوں ۔۔۔۔?🙊😍

FaQeeR11
 

سب اپنے نام کا تیسرا لفظ لکھیں دیکھتے ہیں آپ کو زندگی میں سب سے زیادہ کیا ملے گا؟🤔
ME (A)
#A : kiss 💋 #N : True love
#B : Rose🌹. #O : care😱
#C : Missed cal??. #P : Frndship😊
#D : Bohat izzat💑. #Q : Gift🎁
#E : Blessing??. #R : lots of love💝
#F : Dua😘. #S : Love forever😍
#G : Meetha??. #T : Money😒
#H : Happiness😊. #U : Khushi 😍
#I. Bht care pyr or care
krny wale /wala #V : izzat👰
#J. : Khushi😘. #w : Hug 😂
#K : Doulat👑. #X : good looking bnda👌
#L : perfume☺. #Y : chocolate??😋
#M : Mohabbat❤. #Z. naik kubsoort bnda😎...❤️

FaQeeR11
 

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے فرمایا
مؤمن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو بلکہ مومن وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہو
Salm E Subah 😊😇

FaQeeR11
 

ڈی پی دیکھ کر بتا سکتا ہوں گرلز🙄
کہ اپ کے چہرے پہ تل ہے ڈمپل ہے یا پھر چشمش ہوں😍👉

FaQeeR11
 

دو لائنوں کا ایسا شعر سُنائیں🔥
کہ مجھے ریکویسٹ بھیجنی پڑے😁🤭

FaQeeR11
 

تیرے ھاتھ سے تو
گولی بھی قبول ھے...🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
"اے میرے دوست!"
مگر شرط یہ ھے کہ..گولی ڈسپرین کی ھو .
😂😂😂😂😇😇🤪😂😂

FaQeeR11
 

کچھ لڑکے اور لڑکیاں اس لئے بھی سنگل ہیں کیوں کہ وہ نکاح پر یقین رکھتے ہیں نا کہ حرام رشتے پر
یہی اصل میں شہزادے شہزادیاں ہیں ❤🥀

FaQeeR11
 

ایک زمانہ تھا جب موباٸل گرتا تھا تو بیٹری باہر نکل اتی تھی😕
اور آج جب موباٸل گرتا ہے تو دل، گردا ،انکھیں سب باہر آ جاتے ہیں😢

FaQeeR11
 

بادشاہ بن کر حکومت کرنا شوق نہیں 💢
اخلاق کی دولت سے دلوں پر راج کرتے ہیں 💥❤

FaQeeR11
 

اگر میں آپ کو request بھیجوں تو کیا کرو گے؟
😰Block
💝Accept
😜Remove
😭Ignore

FaQeeR11
 

آپ کے #First ایموجی کے مطابق
میری (dp) کیسی ہے
🙄👀???😀😊

FaQeeR11
 

لڑکیوں سے بحث کرنا جنّات کے گھر وٹا مارنے کے مترادف ہے😂😝🤣😂😜

FaQeeR11
 

یہ لڑکیاں جب تک اپنے راز اپنی سہیلی کو نہ بتا لیں ان کے پیٹ میں وقفے وقفے سے درد ہوتا رہتا ہے 😂

FaQeeR11
 

امریکہ اور چائنہ کی لڑکیاں سانپ پکڑتی ہیں
👹
اور ہماری نمونیاں چھپکلی سے بھی ڈر جاتی ہیں 😂😁

FaQeeR11
 

فیسبک پر 20 لڑکیوں سے پیار کیا میں نے۔۔😍😍😘😘
17 لڑکے نکلے 2 آنٹیاں 1 جو میرا سچا پیار تھا وہ کھسرا نکلا۔۔😭😭💔
😜😂😂

FaQeeR11
 

جب دل گبھراۓ تو الم نشرح پڑھ لیا کرو😍🔥
بے شک مشکل کہ ساتھ آسانی ہے❤️💯😊👉
#Beshak✨🌸