*مولوی صاحب گوشت کا ٹکڑا ہاتھ میں لیکر جا رہے تھے،،* *کہ اچانک ایک کوا ان کے ہاتھ سے گوشت چھین کر سامنے دیوار پر جا بیٹھا۔* *مولوی صاحب نے کوے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، "* *گوشت مجھے واپس کر دو، نہیں تو میں لاؤڈ سپیکر پر اعلان کر دینا کہ کوا حلال ہے۔"* 😂😂😂😂😂