Damadam.pk
Fabiya-11's posts | Damadam

Fabiya-11's posts:

Fabiya-11
 

لحاظ اور اجنبی عورت کی عزت
دو ایسی چیزیں ہے
جو دنیا کی کوئی ڈگری نہیں سکھا سکتی سواۓ گھر کی تربیت کے...💯💯

Think about it...💬🤔
F  : Think about it...💬🤔 - 
Assalam o alikum
F  : Assalam o alikum - 
Fabiya-11
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

Fabiya-11
 

.q1.q2 .q2

Fabiya-11
 

Life is Test,Islam is best,namaz is must,Aakhrut is for rest,World is only dust, If Quran is in chest,nothing need next, Obey ALLAH first. 1st success will be next☺️☺️☺️🌻

Beautiful Structures image
F  : Beshak - 
Fabiya-11
 

Asaalam o alaikum

Fabiya-11
 

" اور پھر کبھی کبھی اِنسان کا دِل زندگی سے ہی نہیں اپنے آپ سے بھی بھر جایا کرتا ہے! ۔ "

Fabiya-11
 

🍃"دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر، اُن کو بدنام کئے بغیر، اُن سے حسد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھئے!😊

Fabiya-11
 

After 15 month coming back to Dd complete graduation 🎓✌️

Fabiya-11
 

After 15 month coming back 🔙on DD☺️

کچھ لوگوں کے منہ میں زبان نہیں تلوار ہوتی ہیں اور یہ بھی نہیں سوچتے کہ کیا پتا زندگی دوبارہ بات کرنے یا معافی مانگنے کا موقع نہ دیں
نیک بنے مگر اتنا نہیں کےباقی لوگ گہناگار لگے
I really hurt your words😔😔😢😢😢
F  : کچھ لوگوں کے منہ میں زبان نہیں تلوار ہوتی ہیں اور یہ بھی نہیں سوچتے کہ کیا - 
.q1 beshak
F  : .q1 beshak - 
شیعہ سنی کا قصہ ہی چھوڑو 
 اولاد محمد عربی(ص) کو ذبح کیا گیا، 
بات ہنسنے والی ہے تو مل کے ہنستے ہیں 
 بات رونے والی ہے تو
 کم از کم 
مل کے افسوس کرتے ہیں...پلیز ان دنوں محاذ آرآئ سے پرہیز کریں
F  : شیعہ سنی کا قصہ ہی چھوڑو اولاد محمد عربی(ص) کو ذبح کیا گیا، بات ہنسنے - 
شیعہ سنی کا قصہ ہی چھوڑو 
 اولاد محمد عربی(ص) کو ذبح کیا گیا، 
بات ہنسنے والی ہے تو مل کے ہنستے ہیں 
 بات رونے والی ہے تو
 کم از کم 
مل کے افسوس کرتے ہیں...پلیز ان دنوں محاذ آرآئ سے پرہیز کریں
F  : شیعہ سنی کا قصہ ہی چھوڑو اولاد محمد عربی(ص) کو ذبح کیا گیا، بات ہنسنے - 
وہ جو رب ہے 
وہی سب ہے💯
F  : وہ جو رب ہے وہی سب ہے💯 - 
🔰 *مظلوم امام حسین ص کے غم میں بہنے والے آنسو*۔ 
🌙رسول اللہ ص نے فرمایا!
 
 🔶“ *اللہ تعالی اپنے مقرب  ملائکہ کو حکم دیتا ہے کہ وہ امام حسین ص کی شہادت کے غم میں بہنے والے آنسوؤں کو جمع کر کے جنت کے خزانوں میں رکھ دیں اور اسے آب حیات میں ملاتے رہیں . ان آنسوؤں کی وجہ سے اس آب حیات کی مٹھاس اور خوشبو ہزار گناہ بڑھ جاتی ہے*۔ 
 
 📕(بحار الانوار جلد 44 صفحہ 304-305)،
✍️ناشر اصحاب الیمین۔
F  : 🔰 *مظلوم امام حسین ص کے غم میں بہنے والے آنسو*۔ 🌙رسول اللہ ص نے فرمایا!  - 
حُسین(ع) مُحسنِ اعظم تیری مثال نہیں
جو کام تُو نے کیا ہے اُسے زوال نہیں

Labbaik Ya Hussain (A.S)❤️
F  : حُسین(ع) مُحسنِ اعظم تیری مثال نہیں جو کام تُو نے کیا ہے اُسے زوال نہیں  - 
روضے پر مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے اداسی سی چھائی ہے
کنبے کو کھو کر زینبِ ناشاد آہی ہیں😞😞😢
F  : روضے پر مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے اداسی سی چھائی ہے کنبے کو کھو کر -