"Kitna Door Chala gaya Ha Koi Apna Mujhy Tanha Chor Kar,,,
" "
"Usay Maloom Be Tha Meri zindagi Ma Koi Or Nahi Us K Siwa.
,-._.-,
'.,_A
میں تم سے ناراض نہیں ہوں بس
وہ دل مرگیا جو تم پہ بے تحاشہ چاھتا تھا
A👈
لوگ کہتے ہیں تم تھوڑا بدل گئے ہو
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے رنگ بھی نہ بدلیں کیا؟
All is over 🤗
::اتنا بھی یاد نا آیا کرو کہ رات بھر سو نہ سکے ہم
<> <>
صبح کو سرخ آنکھیں دیکھ کر لوگ ہزاروں سوال کرتے ہیں:
وہ آکثر مجھ سے کہا کرتی تھی
کالا سوٹ نہ پہنا کرو نظر لگ جائے گئی
❤
ہم دونوں نے خیال کرنا چھوڑ دیا
اس نے میرا
اور میں نے اپنا
Sad life
!!..UdasiyoN Me Jeena ab Aadat c Ban Gayi Hai..!!
Chor Gaye wo Log Jo Hr subha Sham Yaad kiya krte Thay.~
اپنی سانسیں، اپنی آہیں تم پہ وار بیٹھے ہیں
محبت تیرے صدقے ہم خود کو ہار بیٹھے ہیں
بے وفا نہیں ہوں میں بس
بے قدروں سے توڑا دور ہوگیا ہوں
""Zara kam rootha kro ye zindagi itni taveel nahi....!!
"". .
""Be itbar sa bulava Hai na jane kab a jaye...
جق کھوٹے سکے چلاتے نہیں بازار میں
وہ ہمارے کردار میں خامیں نکال رہے ہیں
❤❤