By dosto dua man yad rakhna 🙊
Chllo bat khutm krta hain
Tum jee loo mera begair
Muja jeena hee ni
😭
کیوں ستاتی ہو میرے دل کو اتنا
جب یاد کرتی نہیں تو یاد آتی کیوں ہو
😭😭😭

سارے دنیا ہمیں چھوڑ دے جاتا کچھ بھی نہیں.........
💛💛
پر جس کو ہم چھوڑ دیں اس کا رہتا کچھ بھی نہیں...........💮💮
کتنا عجیب گول چکر ھے که.چوہا بلی سے ڈرتا ھےبلی کتے سے ڈرتی ھےکتا بھیڑیے سے ڈرتا ھےبھیڑیا چیتے سے ڈرتا ھےچیتا شیر سے ڈرتا ھےشیر ھاتھی سے ڈرتا ھےہاتھی آدمی سے ڈرتا ہےآدمی بیوی سے ڈرتا ھے
اور
بیوی.
چوھے سے ڈرتى ہے
[: •° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے
قریب لاؤں.....❤
•°تُجھے دل♡ میں
رکھ کر بھی _______
میرا دل
نہیں بھرتا...........💔
.*----♡-

اک بات پوچھوں
محبت ہار بیٹھے ہو نا
😭
مجھے کیا پتہ تم سے اچھا کوئی ہے یا نہیں
تمہارے سوا غور سے کسی کو دیکھا ہی نہیں
😐
