Chor dya humny marzi ka logon ko unkii marzi par😭


کوئی بھی نہیں تھا اس دل💔 آس کے سوا
پھر بھی اس نے توڑ کر دیکھا
💔bewafa
میں جو جی رہا ہوں
وجہ تم ہو قسم تمہاری تم ہو
🌷🙊
تیرے واسطے جی رہے ہیں
ہماری چاہتوں کا مان رکھنا
Tumein kìa lagta hy muja chahny
wala koi nii
Tum chor ka too dekho mout tarp rahe hy muja pany ka liya
😭
جو ایک بار بچھڑ جائے
وہ کھبی واپس نہیں آتا
😭

وہ سمجھتی ہے مجھے درد نہیں ہوتا
خیر
بات کو کیا بڑھانا
نہیں ہوتا تو بس نہیں ہوتا
😭

Hazro chany wLa hyn mujy
Pata nii
Woo kun nii bholti mujy
😭
سنو
بہت
برا ہوں میں
برے وقت
میں ہی کام
آوں گا
😐

وہ جو پرے بیٹھے ہیں٫
وہ جو اُن سے بھی پرے بیٹھے ہیں
وہ یہ سمجھ بیٹھے ہیں٫
ہم اُن پر مرے بیٹھے ہیں💓
لیکن! ہم جن پر مرے بیٹھے ہیں
وہ اُن سے بھی پرے بیٹھے ہیں❤️


