یہاں تو سمندر بھی بڑا
مطلبی نکلا'
جان لے کر لہروں سے کہتا ہے~ ,,,,
لاش کو کنارے لگا دو ❤
اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے..!!!!
جو کہتے ہیں کہ میرا یقین کرو!!!!
ﻧﮑﺎﻝ ﮈﺍﻟﺌﯿﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ
ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ....
جو لوگ اعترافِ جُرم نہیں کرتے
""""😓 """"
اُن کو احساسِ جُرم ما ر دیتا ہے۔
Zindgii Man Ek Bat hemsha Yad Rakna
Kse Ko Rula ka Apny Sapny Sajya Nii Jata 👈☝
کچھ اس طرح تھے اس کے آخری الفاظ
تم تھے 👈
تم ہو 👈
تم ہی رہو گئے👈
😓
*کسی بازار سے جو مل جاتا*
*میں اپنا بچپن خرید لاتا پھر*💔🥀
....stūpïd bøy.....
☺👇