Damadam.pk
Fahad_1002's posts | Damadam

Fahad_1002's posts:

Fahad_1002
 

ہے کوئی میرے جیسا معصوم
جس کو آج تک اپنے ہی بلڈ گروپ کا نہیں پتا 🙄🙊

Fahad_1002
 

سوچا تھا أسے صبح پرپوز کر دوں گا🙊🙈😍⁦❤️⁩
😔 مگر أس نے رات کو ہی بلاک کر دیا 😩😔🙄🙄

Fahad_1002
 

کرونا کی ویکسین تو بن جائے گی لیکن یہ ماسک لگا کر جو کان ٹیڑھے ہوئے ہیں انکا کیا کرنا ہے ـ،ـ😂😂😷👂

Fahad_1002
 

اتنا درد نا دیا کر اے زندگی😥😥
ہر کسی کے پاس ہمدرد نہیں ہوتا☹️☹️

Fahad_1002
 

ساری رات جگانے کی عادت ڈال کر
اب میسج کرتی ہے بھائی میں لڑکا ہوں🙆🙆

Fahad_1002
 

نہیں رہی وہ محبت کی حقیقت آج کے دور میں۔ اقبال
نفس کی پیاس بجھانے کو لوگ عشق کا نام دیتے ہیں😢😢

Fahad_1002
 

تحقیق سے معلوم ہوا ہے
ہاتھ میں فون ہوتو کھانا کھانے میں ایک گھنٹہ لگتا ہے
اور اگر آپ کا فون کسی اور کے ہاتھ میں ہو تو دو منٹ لگتے ہیں😂😂

Funny joke
F  🔥 : ...😂😂😂... - 
Fahad_1002
 

یااللہ !
پراٹھے میں بنا لیتا ہوں
بس ساتھ بیٹھ کر ٹھوسنے
والی چاہیے🙈🤣😍

Fahad_1002
 

یہ جانو کیا ہوتی ہے😒
مجھے بھی دو چاہئے😜

Fahad_1002
 

سفر تو ہونے دے اپنے ساتھ میرا
تو خود کہے گی یہ کیسی بلا کے ساتھ ہوں میں😉

Fahad_1002
 

شنو😍
میلی پوشٹ اگنور نہ تیا کرو😞😰😭
شوٹا سا دل ہے میرا توت جاتا ہے🙈

Fahad_1002
 

پیچھے ہٹ جاؤ🏃♂️🏃♂️
آج ایک سوہنی نرس نے مجھے کہا کہ سر Plz ماسک لگا لیں
اتنی فکر ہے اُسکو میری🙈🙈

Fahad_1002
 

ﺳﻨﻮ ﺑﮩﺖ ﺑُﺮی ﮨﻮ ﺗﻢ____!!!! 😒
ﭘﺮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ____!!!

Fahad_1002
 

لڑکی کو جب پتا چل جائے کے اُس کو چاہنے والا اُس کے بغیر جی نہیں سکتا تو پھر وہ جینے نہیں دیتی
😢😑

Fahad_1002
 

پولیس: ماسک کیوں نہیں پہنا
فیصل آبادی: نہ بندا ہون لین وی نہ جائے🙄😏😏

Fahad_1002
 

ہر وقت بے عزتی ہوتی ہے گھر سے مگر اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نئی کیا😂😁😃😄😀

Fahad_1002
 

مرشد ہمارے حسن کی دھجیاں اڑائی گئی😕
مرشد ہمیں بندر🐒 کہا گیا😢😢

Fahad_1002
 

لفظ: کوئلہ
تشریح : پاکستانی لڑکیوں کے پاؤں🤣🤣🙊

Fahad_1002
 

ایک شہزادی ڈھونڈنے کے چکر میں🙈
نا جانے کتنیں چڑیلیں چھیڑ بیٹھا ہوں🙄🙉🤣