Damadam.pk
Fahad_1002's posts | Damadam

Fahad_1002's posts:

Fahad_1002
 

کمبخت ہچکیاں رک ہی نہیں رہیں نا جانے کس کے دل میں اٹک گیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔😜🙈😍😜

Fahad_1002
 

ترس جاؤ گے میرے دیدار کو 😌😌😌😌
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو🙊🙊🙊🙈🙈🙈

Fahad_1002
 

سچ سچ بتانا🙂
کیا آپ کا
موبائل ٹوٹی سکرین والا ہے🙄

Fahad_1002
 

499 لڑکیوں کو بلاک کر چکا ہو لیکن دل کو سکون نہیں ایک اور کرنی ہے 😂😂😂ہے کوئی

Fahad_1002
 

امی : بسم الله پڑھ کے کھانا کھاؤ نہیں تو ساتھ
شیطان بھی کھائے گا 😡😠
می : کھانے دیں امی اُس کو بھی تو پتا چلے
ٹینڈوں کا ذائقہ😒😂😂

Fahad_1002
 

بھائی کا موباٸل چھپا کے پھر اسی کے ساتھ مل کے ڈھونڈنے کا الگ ہی مزہ ہے واہ واہ رونق لگ جاندی اے😂😂

Fahad_1002
 

آمنہ کو میسج کرنا تھا😇😇
اما کو ہوگیا😥😥
اب اما سے آمنہ سامنہ ہوگا😭😭🙆

Fahad_1002
 

پہلے عوام کو پی ٹی وی پر ارطغرل ڈرامہ دیکھایا اور اب
پیٹرول بند کیا
لگتا ھے اب چاھتے ہیں کہ عوام گھوڑے لیں 😂😜

Fahad_1002
 

آپ بس عزت کیجئیے😊
محبت تو خود ہوجاتی ہے ❤

Fahad_1002
 

برتھ سرٹیفکیٹ میں جو ایک سال کم لکھوایا تھا وہی ایک سال کرونا کھا رہا ہے۔۔۔۔😒

Fahad_1002
 

پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو🤔
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ🙄🤣

Fahad_1002
 

کیا جنات دمادم اور واٹس اپ استعمال کرتے ہیں👻👻👻

Fahad_1002
 

سویا ہوا نصیب جاگ جائے😻🙈
مجھے کوئی۔پنجابی لڑکی لے کے بھاگ جائے😂😁😛
😍🙈🙈

Fahad_1002
 

اتنے سے ہو _______اے دل
آفت کیوں مچا رکھی ہے! 🔥

Fahad_1002
 

آج گھر میں کافی خاموشی تھی
پھر میں نے موبائل پکڑ لیا
ماشااللہ گھر میں ابھی تک کافی رونق ہے ..😁😆😒🤷♀️

Fahad_1002
 

مجھے کیا پتا محبت کیا ہوتی😏
میں نے تو بس 3,4 بار ہی کی ہے ابھی😇😋🙈

Fahad_1002
 

پاکستانی فیملی جب بھی ایک ساتھ کھانا کھاتی ہے😇
تو ضرور ایک بھائی یا بہن ذلیل ہوتے ہیں🙆😐

....🙆🙆🙆....
F  : ....🙆🙆🙆.... - 
....🙆🙆🙆....
F  : ....🙆🙆🙆.... - 
Good morning
F  : Good Morning😎😎 -