بیٹھا رہتا ہے جہاں ہجر کا تنہا آنسو
میری آنکھوں کا کنارہ ہے خدا جانتا ہے
دل دھڑکتا ہے تو اٹھتی ہیں بدن میں ٹیسیں
عشق نے باندھ کے مارا ہے خدا جانتا ہے🥀
Your positive actions combined with your positive thinking result in success.
🔥👈
"Education is the most powerful weapon which you can use to change the World"
Nelson mandela.