Damadam.pk
Fahadk's posts | Damadam

Fahadk's posts:

Fahadk
 

بخشے جائیں گے محمد و آل محمد کی خاطر
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے. . . ☝🏻💯
❤️

Fahadk
 

"ایک صورت کی تعریف کیلئے
ایک سو چودہ سورتیں اتار دی گئیں"
💗 عشق محمد ﷺْ 💗

Fahadk
 

ﷲ سے باتیں کیا کرو، وہی تمہاری اداسی
ختم کر سکتا ہے. ♥️
اسلام وعلیکم

Fahadk
 

Subha bakhir

Fahadk
 

ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤_____❣💔