Aj Mood Bht Acha 😃😃😃

Maghr Ab Yaad ata hai
Wo Battien Thi Mehaz Battien
Chal Ne Kubri
Technologiya
Ishq honda herya warga
O Jaag tu chupae da pagla
As Salam O Alaikum everyone

sick 🤒🤕😩
جب آپ اچانک کسی ایسے شخص میں بدل جائیں جو کسی پر کوئی الزام نہ دھرے، بے فائدہ گفتگو سے گریز کرے، چھوڑ کر جانے والوں کو پرسکون نظروں سے دیکھے اور آنے والی مشکلات کا ایک پُر اسرار خاموشی سے استقبال کرے؛ تو جان لیں کہ اب آپ پختگی کے سب سے اعلی درجے پر فائز ہیں۔🙂



پیسوں کے قرض تو ادا ہوجاتے ہیں
لیکن رویوں کے قرض ہمیشہ باقی رہتے ہیں
ہر چیز میں خوبصورت بنیں ، اپنی دوستی میں ، اپنی محبت میں ، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں ، حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں۔

..🎧❤️..
Mery Dil Mai Ishaq Hazoor Hai
Mai Jahan Mai Sb Se Ammer Hun
💕💕❤️❤️❤️

سب لوگ آپ کے پاس موجود نعمتوں پہ خوش نہیں ہوتے سب کو سب نہ بتایا کریں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain