اگر تم انسان ہو اور تمارے اندر انسانیت نہیں تو تم ایک اُجڑے ہوۓ مکان کی طرح ہو__!! 💯
Yeh mery Pao hai Ya barf ki dukan 🥶😑
لمبے عرصے تک بغیر دل میں کوئی نفرت لائے ساتھ رہنا کمال ہے۔۔۔ 🫀
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پش ماں کا پشی ماں ہونا
اگر نیتوں کا اثر چہروں پہ نظر آنے لگ جائے تو معاشرے کا ہر فرد نقاب کرنے پر مجبور ہو جائے گا🖤🙂🥀
ہائے یہ اگر، مگر اور کاش
میں لپٹی ہوئی زندگی 🌚💯🔥
ہم اکثر چیزیں خود سے تصور کر کے بڑی غلطی کر دیتے ہیں ۔
جس کو جو بھی ملتا ہے بے سبب نہیں ملتا
مجھ سے بولے یہ من میرا سب کو سب نہیں ملتا
آنے والی نسل یقیناً اپنی مُحبت پا لے گی کیونکہ اُن کے والدین دِل ٹُوٹنے کی تکلیف سے واقف ہوں گے.
وحشت پسند شخص کو خدشہ عجیب تھا
آہٹ پہ چیختا تھا کہ دستک نہ دے کوئی
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
''دسمبر " انسان کو کنگال کرنے آتا ہے ساری منگنیاں، شادیاں، برتھ ڈے ایونٹ سب کے سب اس مہینے ہی تشریف لاتے ہیں
😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain