Damadam.pk
Faheem+Zeb's posts | Damadam

★ Faheem+Zeb's posts:

Faheem+Zeb
 ★ 

مجھے نہیں ہے کسی سے شکوہ
میں خود ہی سے برباد ہو رہا ہوں
یہ میرے دل کی ہی خواہشیں ہیں
جو میرے دل کو جلا رہی ہیں

Faheem+Zeb
 ★ 

کسی سے کوئی بھی امید رکھنا چھوڑ کر دیکھو
تو یہ رشتے نبھانا کس قدر اسان ہو جائے گا

Faheem+Zeb
 ★ 

ہمیں فرصتیں ہی کہاں ملی
کہ ہم ایک دوجے کو دیکھتے
کبھی چاند اگیا ابر میں
کبھی میں بھی چھت سے اتر گیا
میں محبتوں کی قبیل سے
کسی گھر کا اخری فرد ہوں
کہیں چاند دیکھا تو رو پڑا
کہیں پھول دیکھے تو ڈر گیا

Faheem+Zeb
 ★ 

I Have Two Moods
1. So Much Harami
2. So Much Islami
😭🥹🔪

Beautiful People image
F  ★ : ... 💕... - 
Faheem+Zeb
 ★ 

Russian ki MKC
Pakistani girls bh kisi se kam thori hai 💀 🎀

Wqt bht Tazi se guzarta 🫣
F  ★ : Wqt bht Tazi se guzarta 🫣 - 
"لوٹ کر یادیں آتی ہیں، وقت نہیں۔"
F  ★ : "لوٹ کر یادیں آتی ہیں، وقت نہیں۔" - 
Faheem+Zeb
 ★ 

ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں مخلص ہوتا ہے۔

... ❤️...
F  ★ : ... ❤️... - 
الفاظ ہر وہ چیز بیان نہیں کر سکتے جو انسان کے دل میں ہوتی ہے.
F  ★ : الفاظ ہر وہ چیز بیان نہیں کر سکتے جو انسان کے دل میں ہوتی ہے. - 
Beautiful People image
F  ★ : الفاظ ہر وہ چیز بیان نہیں کر سکتے جو انسان کے دل میں ہوتی ہے. - 
Faheem+Zeb
 ★ 

کچھ کہے بنا اکثر بولتی ہیں آنکھیں بھی
گفتگو کے سب لمـحے حـرف گر نہیں ھوتے

Faheem+Zeb
 ★ 

"آپ جتنا زیادہ حقیقت پسند ہوتے جائیں گے، دنیااپ کے لیے اتنی ہی غیر حقیقی ہوتی جائے گی۔"

...❤️..
F  ★ : ...❤️.. - 
.. ❤️...
F  ★ : .. ❤️... - 
HEAVEN ❤️
F  ★ : HEAVEN ❤️ - 
Faheem+Zeb
 ★ 

تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔

Faheem+Zeb
 ★ 

High Temperature 🤒

Beautiful People image
F  ★ : ... ❤️... -