"-میں نے دیکھا ہے دو محبت کرنے والوں کوالگ ہوتے........
یہ بہت تکلیف دیتی ہے مجھے .....
کچھ صورتوں میں دونوں کو ہی محبت نہیں ہوتی.....
وہ تھوڑی اٹیچیمنٹ کو محبت کہتے ہیں ....
اور کبھی کسی ایک کو ہوتی ہے ,
مگر دوسرے کو نہیں.
دوسرا صرف لطف اندوز ہوتا ہے
چاہے جانے کے احساس سے ,
اور کبھی دوسرا کسی کی بے انتہا محبت دیکھ کر اس کے ساتھ رہنے کو تیار ہو جاتے ہیں ,
مگر ....
کب تک رکیں وہ ؟؟
اور آخری صورت جومجھے بہت زیادہ تکلیف دیتی ہے جب محبت دونوں کو ہوتی ہے ,مگر وہ ساتھ نہیں ہو سکتے ....
وجہ کچھ بھی ہو سکتی ہے ,!!
لوگ , معاشرہ,ذات ,عمر......یا غلط فہمی !!💔
🖤
تیری محبت کے یتیم کیے ہوئے ہم
ساری عمر بھٹکیں گے لاواریثوں کی طرح
پھول تو پھول ہیں یہاں خار بدل جاتے ہیں.!!🍁
خوف میں لوگوں کے کردار بدل جاتے ہیں.!!🌸
ایک وہ دور تھا کہ لوگوں کا بدلتا تھا دل .!!🥀
ایک یہ دور ہے کہ دلدار بدل جاتے ہیں 🖤
اور پھر زندگی میں آدھے سے زیادہ دکھ تو اسی وجہ سے برداشت کر لیے جاتے ہیں کہ کہیں ماں بابا پریشان نہ ہوں 🥀
مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے
میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے 💔🥀
ڈلیٹ کرتے رہیے اپنی زندگی سے۔
•کچھ لہجوں کو۔
•کچھ باتوں کو۔
•کچھ یادوں کو۔
•کچھ نامناسب رویوں کو۔
ورنہ آپ ھینگ ہو جائیں گے
🖤
میری تو عادت ہے یوں پُر تکلف ہو کر بات کرنے کی💫
تم نے کیوں سوچ لیا کہ تم آسمان سے اُترے ہو ✨🥀