Damadam.pk
Fahmeda-Khan's posts | Damadam

Fahmeda-Khan's posts:

Fahmeda-Khan
 

انسان کی سوچ مٌفادات کیساتھ بدلتی رہتی ھے - گر
ایک مکھی چائے میں گر جائے تو ہم چائے گرا دیتے ہیں - پر
اگر وہ ہی مکھی دیسی گھی میں گر جائے تو ہم بجائے گھی ضائع کرنے کے مکھی کو گھی سے نکالتے ھیں

Fahmeda-Khan
 

*تم کہو اور میں جان دے دوں*
*معذرت، میں اب وہ نہیں رہی*

Fahmeda-Khan
 

Good MoRning👌

Fahmeda-Khan
 

وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا
کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے😔😔

Fahmeda-Khan
 

مکان بدلے تو غم نہیں
انسان نہیں بدلنا چاہیے
🤐

Fahmeda-Khan
 

*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
حضرت علی ع

Fahmeda-Khan
 

گروپ میں سوئے ہوئے ممبران سے درخواست ہے 🙏🏻😑
اپنے نیچے انڈے بھی رکھ لیں 😆😆
کم از کم ان سے بچے نکل کر 🐥🐣🐣
*چوں چوں تو کریں گے* 😂😂😝😝😝🤭

Fahmeda-Khan
 

*مشکلات اور پریشانیوں سے نجات کیسے ممکن ہے ؟؟؟*
〰〰〰🌿〰〰〰
1⃣ *تکلیف چهوٹی ہو یا بڑی اس کا حل اللہ کی طرف رجوع کرنا ہے*
اللہ کو اپنا دوست بنائیں، اللہ سے توبہ کریں کیونکہ اللہ ہر چیز کا مالک ہے اور اللہ یر چیز ہر قادر ہے اس لیئے..... *اپنی حاجتیں اور ضرورتیں اللہ کے سامنے رکهیں نہ کہ بندوں کے سامنے*
🌷 اللہ سے دعا کر کے اللہ پر بهروسہ بهی کریں اور انتظار بهی کریں کیونکہ بعض چیزوں کو وقت لگ جاتا ہے انسان کو مایوس نہیں ہونا چاہیئے
🌷 دعائیں کرتے رہنا چاہیے کیونکہ دعا عبادت ہے

Fahmeda-Khan
 

*ہائے رشتوں کی یہ نگہداری*
*اس کی قُربت نے فاصلہ بھیجا*

Fahmeda-Khan
 

*یہ ہے تعمیرِ دنیا کا زمانہ*
*حویلی دل کی ڈھائی جا رہی ہے*
Fahmeeda

Fahmeda-Khan
 

*مخلصی جرم ہے یہاں ...*
*ہوسکے تو منافقت کیجئے!!!*

Fahmeda-Khan
 

*جــــــــــس زخـــم سے خـــــون نہیــں نکلــــــــــتا*
*وہ اکثـــــــــــر اپنـــــــوں کا ہـی دیا ہــــــــوتا ہے 💔🥀*

Fahmeda-Khan
 

❣🤲🏻 🌙۔
*رب سے جب کچھ مانگو تو رب کو ہی مانگو کیونکہ جب رب تمہارا ہے تو سب کچھ تمہارا ہے۔۔۔۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Fahmeda-Khan
 

آپ اپنے سے ہَم سُخن رہنا
ہمنشیں! سانس پُھول جاتی ہے
💞مرشد ایلیاء💞

Fahmeda-Khan
 

*ﺟﺐ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﻭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮﻧﺎ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﯽ ﻧﮧ ﭘﮍﺗﯽ۔*

Fahmeda-Khan
 

*✒ آج کـــی چھٹی بـــات⚘*
*آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے❤*
*ورنہ ایک نام کےلاکھوں انسان ہوتے ہیں۔۔۔*

Fahmeda-Khan
 

*✒ آج کـــی پانچویں بـــات⚘*
*اصلاح کی ضرورت عمر کے ہر حصے میں رہتی ہے ۔۔۔۔*

Fahmeda-Khan
 

*✒ آج کـــی چوتھی بـــات⚘*
*پریشانی دراصل منفی سوچ کی پیداوار ہے،*
*چھٹکارا پانے کیلئے سوچ کا انداز بدلیے۔*
*🌹✍*

Fahmeda-Khan
 

*✒ آج کـــی تیسری بـــات⚘*
*دوسروں کی حد کا احترام کرنا انسانی رشتوں کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ اگر ایسا نہ ہو تو فریقین اور رشتے نفسیاتی مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں۔*
*یہ اصول صرف رومانوی رشتوں کے لیے نہیں ہے۔ یہ اصول ماں بیٹے۔۔۔ باپ بیٹی۔۔۔ بہن بھائی۔۔۔ دو بھائیوں۔۔۔ دو بہنوں۔۔۔ دو دوستوں اور دو سہیلیوں کے لیے بھی اہم ہے۔*

Fahmeda-Khan
 

*✒ آج کـــی دوسری بـــات⚘*
*جن لوگوں کی نیت نیک اور خیالات پاکیزہ ھوتے ھیں ان کی دعائیں رد نہیں ھوتیں❣🔥*