Damadam.pk
FaiSal_007_hi's posts | Damadam

FaiSal_007_hi's posts:

FaiSal_007_hi
 

.
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے۔۔
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے❤

FaiSal_007_hi
 

کاش کو ئی اپنا بھی ہو تاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی تکلیف ہو تی ہے

FaiSal_007_hi
 

آج اسے دیکھا تو یوں محسوس ہوا
جیسے عید کا چاند نظر ا گیا ہو

FaiSal_007_hi
 

خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابنِ آدم......!!
تلوار کتنی بھی __خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے.
wah wah kya khoob hai👍🔥😍

FaiSal_007_hi
 

*ہمیں سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں"*
*سوچ بلند کر یا پھر سوچنا چھوڑ دو*
*Jin......🔥*

FaiSal_007_hi
 

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے ***
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے..

FaiSal_007_hi
 

🙈وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی😍😘
😍اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو بھی اٹھا لوں گا..!!

FaiSal_007_hi
 

یہ مت سوچنا کہ تم نے چھوڑ دیا تو میں ٹوٹ جاوں گا
چاھنے والے بہت ھیں جو تیری خاطر چھوڑے تھے

FaiSal_007_hi
 

ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!
TeRi Neendo Ka SadQa Ham JaaG kr UtaaRty Hai

FaiSal_007_hi
 

بچھڑ کر مُجھ سے، تُجھے جینا اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔؛
جا خُوش رہ مُجھے تیرا خُوش رہنا اچھا لگتا ہے۔۔۔؛
TeRe ho kaR JeeNa WahiD MeRi TamaNa hai

FaiSal_007_hi
 

کاش کہ روح کی جگہ تم ہوتے میرے جسم میں ❤
جب تم چھوڑ کے جاتے __تب ہم مر تو جاتے ❤
TeRe ho kaR JeeNa WahiD MeRi TamaNa hai

FaiSal_007_hi
 

واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"

وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"

FaiSal_007_hi
 

حسیں تو اور ہیں لیکن __ کوئی کہاں تجھ سا
جو دل جلائے بہت پھر بھی دل رُبا ہی لگے

FaiSal_007_hi
 

احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤
TeRe ho kaR JeeNa WahiD MeRi TamaNa hai

FaiSal_007_hi
 

💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تیری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے💞
TeRe ho kaR JeeNa WahiD MeRi TamaNa hai

FaiSal_007_hi
 

احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤
TeRe ho kaR JeeNa WahiD MeRi TamaNa hai

FaiSal_007_hi
 

توڑ. کر. جوڑ. لو. چاھے. ھر. چىز. کو______🎋
سب. کچھ. قابل. مرمت. ھے__سواءے. اعتبار کے🎋
TeRe ho kaR JeeNa WahiD MeRi TamaNa hai

FaiSal_007_hi
 

یہ #آئینہ کیا دیگا تمہیں، تمہاری #شخصیت کی خبر💓
کبھی میری #آنکھوں سے دیکھو، کتنے #لاجواب ہو تم!💓
TeRe ho kaR JeeNa WahiD MeRi TamaNa hai

FaiSal_007_hi
 

اگر تیرا سوال ہوتا کہ _____ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ _______تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
TeRe ho kaR JeeNa WahiD MeRi TamaNa hai

FaiSal_007_hi
 

کیا حُسْن اتفاق ہے انکی گلی میں ہم
اک کام سے گئے تھے ، ہر کام سے گئے
TomHara 2 paL bat KaRnA Mery LaMhien Swrta hai