موت تو نام سے بدنام ہے
Mahii
تکلیف تو زندگی بےحساب دیتی ہے🙏
TomHara 2 paL bat KaRnA Mery LaMhien Swrta hai
مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!❤
TeRe liye JeeNa WahiD MeRi TamaNa hai
محبت________ عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد ❤
شرط یہ کہ __________دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے۔♡
2 Pal ki ZinDagi AarzoiN BahoT
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن
تمہیں دل یاد کرتا ہےبس اتنا یاد رکھنا تم
TeRi Neendo Ka SadQa Ham JaaG kr UtaaRty Hai

کوئی ایسا نقشہ کھینچ اے رنگ ساز.....
جو دل میں بہتے درد کو بیاں کر سکے.... 😔


*پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے*
*پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی....*
کتنی جلدی دور چلے جاتے ہیں وہ لوگ
جنہیں ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں چا ہتے۔
ویسے تو میں شریف صفت انسان ہوں.....!!✨
لیکن مجھے چائے نا ملے تو مجھ میں جن آ جاتا ہے...!! ✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain