Damadam.pk
FaiXi.Ahmar's posts | Damadam

FaiXi.Ahmar's posts:

FaiXi.Ahmar
 

عورت بڑی عجیب چیز ہوتی ہےسالہا سال کی محنت سے اپنی ذات کو بنتی ہے محبّت سے ایک ایک ٹانکا بھر کر رنگ برنگے دھاگے لگا کر اپنی اخلاق و کردار کی تشکیل کرتی ہے اور جب مکمل ہو جاتی ہے تو ایک غلطی کر جاتی ہے ----- گرہ لگانا بھول جاتی ہے یا شاید جان بوجھ کر دھاگے کا سرا کھلا چھوڑ دیتی ہے اور پھر ایک دن وہ سرا کسی من چاہے کو تھما دیتی ہے اب وہ چاہے تو اسے خود کہ ساتھ باندھ کر فنا ہونے سے بچا لے اور چاہے تو اسکے وجود کو تار تار کر دے