تو جو دیکھ لے پیار سے اِک بار تیری ناراض آنکھوں کے ہزار صدقے💝 تو جو پکارے مجھے مسکرا کر اک بار تیری لاکھ خفگیوں کے ہزار صدقے😍 تو جو نرمی سے تھامے ہاتھ اک بار تیری لاکھ برائیوں کے ہزار صدقے💝___ MaSooM 💫
میں نے پوچھا اگر مجھ سے زیادہ محبت کرنے والی لڑکی مل گئی تو ؟ اس نے کہا ! اُسکو زور سے گلے لگاؤں گا اور پوچھوں گا کہ تم اپنی ماں سے زیادہ خوبصورت کیسے ہو سکتی ہو ؟ ♥️
کبھی مصروف لمحوں میں__!! اچانک____دل جو دھڑکے تو کبھی بےچین سے ہوکر____!! ہر اک سانس تڑپے تو کوئی آتش سی تن من میں_____!! اچانک جل کے بھڑکے تو اے جانِ زندگی____!! تب_____اتنا سمجھ لینا یہ! محبت کا اشارہ ہے تمہیں___ہم نے پکارا ہے!! MaSooM 💫
❤️ سکون کیا ہے؟ ❤️تمھارا میرے ساتھ ہونا !!! ❤️ ❤️ قرار کیا ہے؟ ❤️تمھارا مجھ سے بات کرنا !!!❤️ تسکین کیا ہے؟❤️ تمھارا مجھے جاناں کہنا !!!❤️ اطمینان کیا ہے؟❤️ تمھارا ہمیشہ میرا رہنا!!❤️ MaSooM 😍💫
اتنے حسیں چہرے ملے تم نہیں ملے ۔۔۔ کچھ تو تمہارے جیسے ملے تم نہیں ملے ۔۔ اور بارش فزا تمہاری پسندیدہ چائے بھی ۔۔۔ ملنے کے سب اشارے ملے ۔۔۔ تم نہیں ملے ۔۔۔۔🥺🥀 MaSooM 💫
تمہارے ہاتھوں میں میرا ہاتھ اس دنیا کا سب سے مضبوط حصار ہے جس میں محبت ، چاہت ، عشق ، تحفظ ، ہمت ، طاقت اپنائیت سبھی احساسات بیک وقت رقص کرتے ہیں♥️ MaSooM 💫