December tm he wapis aa jaao
tm to bs nhane ni the dete
January to moh be ni dhone deta😌
good evening ✨🌆
🤧🤧🤧🤧
اس قدر چھپ گئی آنکھوں میں تصویر آپ کی
اب کسی کو بھی نہ ہم دیکھیں گے سوائے آپ کے
Kya time howa 😂
عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے
یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل