میرے دانت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رَس کھایا پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا کیڑا باہر نکلا اور بولا “رَس مک گئے نے؟”😂🤣🤣🤣🤣
ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔