کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی ہم خود ٹوٹ گئے ،
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔💔
وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞
.
.
Post by SHAHEER AHMED
💔آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور💔
میں بے قرار تھا ، میرا قرار آپ سے ہے
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
۔۔
۔
۔
۔
جمعہ مبارک
جانے اس شخص کو____ کیسا یہ ہنر آتا ہے
رات ہوتے ہی_____ آنکھوں میں اتر جاتا ہے
میں اس کے خیال سے نکلوں تو____ کہاں جاؤں
وہ میری سوچ کے____ ہر راستے میں نظر آتا ہے
#SHAHEER🍁🍂
آدھا کلو خون بڑھ جاتا ہے
تيرے نام کا نوٹيفکيشن ديکھ کے😍😍
🙈
#Innocent🍁🍂
ہر کوٸی مخلص نہیں ہوتا یہاں
لوگ کبوتر کو پھنسانے کے لیے بھی دانا ڈالتے ہیں
اپنے دکھوں پہ ہنسنا اپنی خوشیوں پہ رونا۔
کیا کچھ سکھا جاتا ہے کسی کا کسی سے جدا ہونا۔
تمہیں پتا ہے مجھے نیند کیوں نہیں آتی ؟
تمہیں پتا ہی نہیں ہے، تبھی نہیں آتی!
💔😔✌
عقل والوں کے نصیب میں کہاں ذوقِ جنون،
عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں!!
کیا کہا انھیں بھولنا ہو گا____؟؟؟؟
ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجیے.....!!!🌷🌷🌷🌷🌷🌷
""نبھانے والے نبھا ہی جاتے ہیں
چاہے کیسے بھی حالات ہوں۔
اب مجھے کون ہرا سکتا ہے..!!
تو میرا آخری ڈر تھا..!!
میں کیوں اسے کہوں کہ______بات کر لے مجھ سے
کیا اسے پتہ نہیں کہ میرا دل نہیں لگتا اسکے بغیر
جون ایلیا
بہتر دنوں کی امید میں ہم بہترین دن بھی گنوا رہے ہیں
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے۔۔
جون ایلیا
زندگی کا زخم گہرا تھا _____، مگر اتنا نہ تھا
تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، مگر اتنا نہ تھا ♥
🌹💞💞💞🌹
نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم,_______❤
قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم______❤
مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا,
کبھی بات کرنے کی حسرت اور کبھی دیکھنے کی تمنا
❤
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہو چکی
کچھ خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain