Damadam.pk
Faisiii_bacha's posts | Damadam

Faisiii_bacha's posts:

F  : خود سے ملنے کو دل کرتا ہے__! بہت بُرا ہوں لوگوں سے سنا ہے__! - 
F  : وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!! *جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!🖤 ۔۔۔ - 
F  : ہم تو جل گئے یارو کی محبت میں موم کی طرح اگر پھر بھی ہمیں کوئی بے وفا کہے - 
F  : قصور تو بہت کیے تھے ہم نے بھی زندگی میں مگر سزا وہاں ملی جہاں بے قصور تھے ھم - 
F  : چھوڑئیے ہم کو ہم تو بے دل آپ کا دل لگا ؟ لگا کہ نہیں؟ - 
F  : مسئلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں؟ ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کہ نہیں؟ - 
F  : 🥰Brothers😘👈 - 
F  : JigRiii yaar - 
F  🔥 : رہنے کی کچھ بہترین جگہوں میں سے ایک اپنی "اوقات "بھی ہے۔ - 
F  : اپنے مطلب کے علاوہ کون کسی کو پوچھتا ہے ۔ شجر جب سوکھ جائیں تو پرندے بھی - 
F  : ھم دل کے نواب لوگ ہیں__!! صاحِب👉 نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار__!🔥 - 
F  : ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊 جو_زبان_پر_وہی_دل_پر !! ♥❤ا - 
F  : ایک منفردطریقہ سےمسترد کیا گیا مجھے آپ بہت اچھےہیں پر میں آپکے قابل نہیں  - 
F  : "نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!! "بڑا آسان هے کہنا  - 
F  : خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم💔 - 
F  : ہاں اُس کے نام میں نے کوئی خط نہیں لکھا … کیا اُس کو یہ لکھوں کہ لہو تھوکتا - 
Faisiii_bacha
 

چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے

Faisiii_bacha
 

اور کچھ روز اٹھا میری اسیری کے مزے
عمر بھر میں نے گرفتار نہیں رہنا ہے۔۔!!

Faisiii_bacha
 

-لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں! 🔥

F  : *میرے جاتے ہی بدل ڈالا ہے معیارِ نشست* *اب تری بزم میں آ جاتے ہیں ایرے -