Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

🍁🥀#مسکراہٹ_تبسم__________ہنسی_قہقے🥀🍁
🍁🥀#سب_کےسب_کھو_گئے_ہم_بڑے_ہو_گئے🥀🍁

Faithful
 

جب تم میرے دستخط اپنے نکاح نامے پر پاؤ گی
تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گی 🙈

Faithful
 

ـ۔ 🍂!!...💔..... 😍 🙏
مرشد مجھے جینا ہے اسکے ساتھ
مرشد دل مرنے کی باتیں کیوں کرتا ہے
😥 ۔!!🦋👌۔۔۔۔۔۔#پاکیزہ______ عشق🍂

Faithful
 

دردِ #دوزخ بھی ........... لطفِ #جنت بھی!
ہاۓ ! کیا چیز ہںے #غالب یہ #محبت بھی،

Faithful
 

||•🤣🤣
_🌱کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😒🤣

Faithful
 

چھوڑ مرشد یہ عشق'عاشقی....💔👌
آ خود کو برباد کرتے ہیں' ہجر کے درد یاد کرتے ہیں....🔥💔
💯

Faithful
 

رقص درویش کا یہ سلسلہ دنیا سے نہ جوڑ
ہم کسی اور ہی لذت کے لئے جھومتے ہیں

Faithful
 

ﺍﯾﮏ ﻣﯿﮟ ہی ﺗﮭﺎ ، ﺟﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ

Faithful
 

حُسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ ❤️🤦♀️
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں 😍♥️ ✨

Faithful
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

Faithful
 

محبوب سامنے ہو اور پیروں تلے سے زمین نہ نکلے
تو تمہیں محبت نہیں ، یا وہ محبوب نہیں

Faithful
 

لہجے میں اگر رس ہو تو دو بول بہت ہیں
انسان کو رہتی ہے محبت کی زبان یاد
؛"'پیر نصیرالدین شاہ؛'"

Faithful
 

لہجے میں اگر رس ہو تو دو بول بہت ہیں
انسان کو رہتی ہے محبت کی زبان یاد
؛"'پیر نصیرالدین شاہ؛'"

Faithful
 

جتنا تکبر انسان کے
دل میں داخل ہوتا ہے
اتنی ہی عقل
اس سے نکل جاتی ہے.
اسی لئے کبھی بھی
خود کو اتنا قیمتی
مت سمجھنا
کہ ہرکوئی تمہیں
دل سے نکال دے
کیوں کہ جس چیز کی
قیمت ذیادہ ہوتی ہے
اکثر لوگ اس کو
چھوڑ دیتے ہیں

Faithful
 

بہت خامياں نکالنے لگے ہو آج
کل مجھ میں.........!"
آو ایک ملاقات آئینے سے ذرا تم
بھی کر لو......!!

Faithful
 

❤دل کا سکون بہت بڑی نعمت ھے یہ کھو جائے تو ھر چیز بےکار ھوتی ھے🙆💞

Faithful
 

Merey barey me ik sawal pochey jo b pochna he?😛

Faithful
 

❤ہماری محبت کی نزاکت سے
ابھی نا واقف ہو تم❤
❤ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو❤

Faithful
 

*" صرف ایک کامیاب آدمی کی بننے کی کوشش نہ کریں, بلکہ ایک قابل احترام آدمی بننے کی کوشش کریں..."*
🌹❤❤🌹

Faithful
 

نیچے گرنا آپ کی قسمت ہے
اور وہیں پڑے رہنا آپکی مرضی😑
#