ادا ھے، خواب ھے، تسکین ھے، تماشا ھے
ہماری آنکھ میں ایک شخص بے تحاشا ھے
shukr dey nan lag mosam khe sho lg baran osho 👍🤗
tol kheeran ode di 😜😂 ... laka double double rojey ye satali 😂
assalamualaikum ... Ramzan b ja rha he bs akhri ashra he 🧐
زندگی کے سفر میں میرے ساتھ چل کر تو دیکھ
پھول بن کر تیری راہوں میں بکھر نا جاؤں تو کہنا ❤❤😍😍
ye lambey lambey posts mjhe se to nahi prhey jatey haan like kr deta hu 🙄❤️
💕وہ لوگ سامنے آئے جن کو آج تک کسی سے محبت نہیں ہوئی💕
Nakami insan ko sanjeeda kr deti he 💯🤗
Assalamualaikum kheranooo sanga shwai 😂
چـل پــڑی ہیــں دعــائیــں عــرش کــی جــانبـــ ..!
تــم بــس مـیـــرے ہـونــے کـی تـیــاری کـــرو ..!
محبت کرو تو نکاح بھی کرو
نکاح کے بغیر محبت جائز نہیں❤️
تھوڑی سی تو زندگی تھی...!!!😔
کیا تیرا بچھڑنا ضروری تھا؟❤️
"اللہ والے"کبھی "انا والے" نہیں ہوتے
اور "انا والے"کبھی" اللہ والے"نہیں ہوتے❤
پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا....
اسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام کہاں..💔
سگریٹ شروع کر رہا ہوں
کونسے والے اچھے ہوتے ہیں؟؟
کوئی help کرے گا😂😂
جہانِ خراب ، کیوں تیری خرابیاں کروں بیان
میں خود بھی تو نہیں ہوں مخلص خود سے
بے بسی مار دیتی ہے
ورنہ
جینا تو ہر شخص چاہتا ہے
دریچے سے جب بھی نظارہ کروگے ۔۔
ہمیں یاد کر کے پکارا کروگے ۔۔
نظر میں نا آؤنگا ڈھونڈو گے مجھ کو .۔
پتہ دوستوں سے ہمارا کروگے ۔۔
پڑےگی نظر میری خالی مکاں پر ۔۔
کھلی کھڑکیوں سے اشارہ کروگے ۔۔
میرا عکس شیشے میں دے گا دکھائی ۔۔
کبھی تم جو زلفیں سنوارا کرو گے ۔۔
محبّت میں مجھ کو دیوانہ بنا کر ۔۔
یہ سوچا نہیں تھا کنارہ کروگے ۔۔
ارے نہیں مغرورنہیں ہوں میں
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے🥀❤️😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain