Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے ❤️🌼"

Faithful
 

حیراں سبھی کو کر گیا منصف کا فیصلہ !
رند کو سزا نہ مل سکی قاضی نشے میں تھا!!!

Faithful
 

میری کہانی کے اختتام سے ذرا پہلے
اے کاتبِ تقدیر! اک بار ہی سہی اسے میرا لکھنا

Faithful
 

ذرا آہستہ آہستہ برباد کر
___اے ظالم
بڑے نازوں سے پالا ہے میری ماں نے مجھ کو.. 🖤🥀

Faithful
 

عید والے دن عید مبارک کا سب سے پہلے کس کو کال/میسج کرو گے
Mention...

Faithful
 

adhi raat ko bhook kis kis ko lgti he 🙄 ... or jb khana b na ho to bnda kia krey 😜

Faithful
 

hello khalka malka sanga yo 😜🤗

Faithful
 

hi 👋

Faithful
 

baharo phool barsaoo 🥳🌹🌹 ... mere 999+ post ho gay hen akhir 🙄😜😂
ab me b moncho ko taooo mar k chalunga dmdm ki galyo me 😜😂

Faithful
 

oooo clicked a very good shot on the point by faithful and it became 999 Post ... clapping everybody I'm one step away from 1k 😜🥳🎉

Faithful
 

I'm on 998th post ladies and gentlemen... singles lu ya chakka lagaun 😜

Faithful
 

I'm tested negative for covid-19 Alhamdulillah

Faithful
 

hello g sanga chal da koojey maro 😜

Faithful
 

Hi everyone 👋

Faithful
 

کون سا رشتہ ٹوٹنے پر زیادہ تکلیف ہوتی ہے
1_دوستی،☺
2_بھروسہ،😑
3_یا محبت💕

Faithful
 

اپنے حالات سے یوں لگتا ہے....
بددعاوں کا سامنا ہو جیسے.....

Faithful
 

آؤ عدم پھر سُندر سُندر مُورتیوں سے پیار کریں
اُجلے اُجلے دھوکے کھائے ایک زمانہ بِیت گیا

Faithful
 

اب تو مشکل بھی ٹل گئ میری
دوست کیوں رابطہ نہیں کرتے؟

Faithful
 

اگر آپکی پرانی محبت آپکے پاس واپس آ جائےتو آپ اسے پہلا جملہ کیا کہو گے
😐😐

Faithful
 

یاد رکھنا ہی محبت میں نہیں ہے سب کچھ
بھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے
(جمال احسانی)