Damadam.pk
Faiza+Batool+pakistani's posts | Damadam

Faiza+Batool+pakistani's posts:

Faiza+Batool+pakistani
 

میرے "رب" کا فرمان ھے. کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی "دعا" مت کرنا. "لیکن" اگر کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ھو. تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا. اچھا جی

Faiza+Batool+pakistani
 

جِس عہد میں لُٹ جا ئے فقیروں کی کما ئی
اُس عہد کے سُلطان سے کچھ بھُول ہو ئی ہے

Faiza+Batool+pakistani
 

ریزہ ریزہ ہے میراعکس تو حیرت یہ ہے محسنؔ
میراآئینہ سلامت ہے ، تو پھرٹوٹاکیاہے؟

Faiza+Batool+pakistani
 

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسنؔ
مجھے اب قتل ہو نا ہے ،مگر قاتل نہیں ملتا