Damadam.pk
FaizaHussain's posts | Damadam

FaizaHussain's posts:

Sad Poetry image
F  : JANAN❤ - 
Life Advice image
F  : JANAN❤ - 
Sad Poetry image
F  : JANAN❤ - 
Romantic Poetry image
F  : JANAN❤ - 
Sad Poetry image
F  : JANAN❤ - 
Life Advice image
F  : 👉💯 JANAN❤ - 
FaizaHussain
 

محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے
کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اسے
۔۔۔۔۔(اور یہی خوف مجھے خوش ہونے نہیں دے رہا😔)
💞💫

FaizaHussain
 

میرے درد کو اظہار کا سلیقہ کہاں
یہ تو میرے لفظوں نے مخبری کر دی
(┳◇┳)(┳◇┳)(┳◇┳)
𝓙𝓐𝓝𝓐𝓝-`ღ´-

FaizaHussain
 

o(╥﹏╥)oo(╥﹏╥)o
ته تاوان کې ګټه اوکړه
مونږ په کټه کې تاوان
😔🥺
♡o。.(✿✿✿✿)♡o。.(✿✿✿✿)

FaizaHussain
 

ہر ایک سے ' اپنے جیسے ' ....* *......" اخلاق اور ردعمل " ....* *کی توقع نہ رکھیں.....* *ہاں،،،، مٹی ایک ہے......* *لیکن.......!!!!!!* *" روحیں مختلف ہیں ".....* *انسان ایک ہی مٹی سے بنے ہیں.....!!!!* *فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے خوبصورت ہے تو کوئی باہر سے .....!!
Pakhtoon007❤

FaizaHussain
 

o(╥﹏╥)oo(╥﹏╥)o
ہر وقت مجھے ملتی رہتی ہے اک انجان سی سزا
میں تقدیر سے کیسے کہو میرا قصور کیا ہے آخر
♡o。.(✿✿✿✿)♡o(✿✿✿✿)
🥺🥺
🅹🅰🅽🅰🅽❤↞

FaizaHussain
 

منم چې دوه قدمه لار ده
خو مجبوري مې درنه لرې ګرځوينه
😢
(个_个)(个_个)(个_个)
🅹🅰🅽🅰🅽❤↞

FaizaHussain
 

کیسا ہوتا ہے وہ پل؟؟
!!جب شوق تمہاری آنکھوں کے سامنے ہو
اور ذمہ داریوں نے پیروں میں ذنجیر ڈالی ہو
🥺💔
Pakhtoon007❤

FaizaHussain
 

آگر میں تم سے محبتوں کا
شمار چاہوں تو کیا کہو گے
بہت بے تاب زندگی ہے
قرار چاہوں تو کیا کہو گے
جو کہ رہے ہو مانگ کے دیکھو
میں جان مانگوں تو کیا کہو گے
ہزار باتیں ہے وجہ وحشت جو
وحشتوں میں ساتھ مانگوں تو کیا کہو
🥀🥀❤

FaizaHussain
 

جو ہر جگہ منہ ماری کرتے ہے
اسے محبت نہیں کچھ اور کہتے ہے
🥀🥀

FaizaHussain
 

(乂 ღ˘⌣˘) ノ ♥ ヽ
دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش
ہم نے تیرے خیال کو دنیا بنا لیا
♡o。.(✿✿✿✿)🅹🅰🅽🅰🅽❤↞

FaizaHussain
 

آج تک مجھے وہ اشارہ سمجھ نہیں آیا
جو سمجھدار کے لئے کافی ہوتا ہے
🤔🤣
(^ ◡ ^) ✂❤
。:.゚ヽ(。◕‿◕。)ノ゚.:。+゚🅹🅰🅽🅰🅽❤↞

FaizaHussain
 

Noriii khabariii ba bya rustoo kaooo
ka cha owe chi da zama 🅹🅰🅽🅰🅽❤↞ Dii
🔪 🗡
🅹🅰🅽🅰🅽★~(◠‿◕✿)

FaizaHussain
 

اک بات پوچھنی تھیں!!
کوئی بتائے گا؟
یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہا سے ملے گا۔۔۔
🅹🅰🅽🅰🅽❤↞

FaizaHussain
 

زندگی کی انجمن کا بس یہی دستور ہے
بڑھ کے ملیں اور مل کے دور ہوجائے
🅹🅰🅽🅰🅽❤