بات کا حل نِکالیئے صاحب
ایسے کیسے بھلا ، خدا حافظ
🤷♀️✋
Pakhtoon007❤
تمہارے شہر کو جاتے یہ لاریوں والے
صدا نہیں لگاتے،مجھ پہ طنز کرتے ہیں
😔😔
Pakhtoon007❤
کہتے ہے ہر دل جو پیار کرے گا
شادی کے بعد سارے کام بھی کرے 🤣🤣🤣
"کرلینگے کونسی بڑی بات ہے"
Pakhtoon007❤
ناجانے لوگوں کی پسند کیسے وقت کے ساتھ بدل جاتی ہے
میں تو چار کی دوری کے بعد بھی آپکے لئے پاگل ہورہی ہوں
😔😔
Pakhtoon007❤
ناجانے لوگ کیسے چیخ چیخ کر باتیں کرتے ہے
میں بات کروں تو پاس والے کو بھی سنائ نہی دیتا🤭🤭
Pakhtoon007❤
دیکھ یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری
دیکھ یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
Pakhtoon007❤
مجھے تم سے محبت ہے یہ تم جان لو
اور تم پر ہی میرا حق ہے یہ تم مان لو
Pakhtoon007❤
میں حسابوں میں اب نہیں پڑتی
تمہیں بس بے حساب چاہتی ہوں
Pakhtoon007❤

عشق کیجئے پھر سمجھیں گے
زندگی کیا چیز ہے-
Pakhtoon007❤



محبت لوگوں میں نہیں بلکہ
ایک میں تلاش کرکے تو دیکھو
Pakhtoon007😘
Hyy kaash mai uska Mbl hotii
khud sy zyada Khiyal rakta Mera
😁
Pakhtoon007😘

محبتوں میں شراکت کے اسیر تو ہ۔ بھی نہیں جاناں
Pakhtoon007😘
محبت میں حد کہا ہوتی ہے
میری جان وہ تو بے حد ہوتی ہے
Pakhtoon007😘

ہوئے بےچین پہلی بار ہم نے راز یہ جانا
محبت میں کوئی عاشق کیوں بن جاتا ہے دیوانہ
Pakhtoo007😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain