Assalam-0-alaikum
.. .... .... ...... .. .... .
..... .. ..... .... ..... .
تو پھر اوہ مجھ کو ستاو
نہ کوئی نام نہ چہرہ نہ رابطہ.......
کسی کا پھر بھی مجھے انتظار رہتا ھے
جو لوگ میسر ہیں وہ لوگ غنیمت ہیں
کب کون بِچھڑ جائے اندازہ نہیں ہوتا
پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر
دوستی نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر
کیوں اتنا انتظار کرواتے ہو
کیوں ایسے دل دُکھاتے ہو
بات تیری نہیں کرتے ہم
ناجانے پھر کیوں یاد آتے ہو
سنو جاناں یہ بات اچھی نہیں ہے
کیوں کسی کو بیٹھے بیٹھائے ترپاتے ہو
میری ان آنکھوں سے تو پوچھ کبھی
بے موسم ہی برسنے کا سبب
جب ہم یہ کہتے تو کیوں مسکرا دیتے ہو
تیری اک دید کے لیے ترستی ہیں یہ آنکھیں
تم آتے اور بغیر بتائے کیوں چلے جاتے ہو
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
اس کی درد بھری آنکھوں نے جس جگہ کہا تھا الوداع
آج بھی وہیں کھڑا ہے دل اسکے آنے کے انتظار میں
بس ایک موڑ مری زندگی میں آیا تھا
Chlpathor
پھر اس کے بعد الجھتی گئی کہانی مری
گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
تجھے بھول کر بھی نہ بھلا سکوں, تجھے چاہ کر بھی نہ پا سکوں
میری حسرتوں کو شمار کر میری چاہتوں کا صلہ نہ دے
suba bahair
پتوں کی طرح مجھے بکھیرتا تھا زمانہ
اک شخص نے مجھے یکجا کیا اور آگ لگا دی
وہ تو ایسا تھا کے ایک آنسو گرنے کی بھی وجہ پوچھا کرتا تھا
پر نہ جانے کیوں اب اسے برسات کی پہچان نہیں ہوتی
سبھی رشتے گلابوں کی طرح خوشبو نہیں دیتے
کچھ ایسے بھی تو ہوتے ہیں جو کانٹے چھوڑ جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain